گُلِ یاسمیں

لائبریرین
فالودہ عاطف بھیا کو بہت پسند ہے لیکن شاید بنانا نہیں آتا ہو گا کیونکہ اس کی سویاں بنانا تھوڑا مشکل ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عدل و انصاف کا تقاضہ یہی ہے کہ ہم چائے کے برتن بھابی کے دھونے کے لیے نہ رکھ جائیں بلکہ خود دھو کر رکھیں ۔
ہمارا جہازی سائز کا مگ بھابی سے اٹھایا بھی تو نہ جائے گا۔ کہیں غصے میں توڑ ہی نہ ڈالیں۔ :silent3:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ضروری ہے پودوں کو پانی دینا بھی کیونکہ کئی دن سے بارش نہیں ہوئی اور دھوپ بھی اچھی خاصی تیز رہی ہے۔ ہمارے پیارے پھول مرجھا ہی نہ جائیں اور ہم گنگناتے پھریں
حسرت ان غنچوں پہ ہے جو بن کھلے مرجھا گئے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شاباش۔۔۔ کچھ نہ کہا اور کہہ بھی گئے۔
عاطف بھائی دیکھ لیجئیے روفی بھیا کی چالاکیاں ۔ پھر کہیں گے کہ پنجے جھاڑ کر پیچھے پڑ گئی ہے گل۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
سیما آپا نے کہا تھا کہ گل سے ڈرا مت کرو، یہ صرف ڈرانے کے لیے پنجے جھاڑتی ہے اس کے بعد پھر سے مٹی سے کھیلنا شروع کر دیتی ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سیما آپا نے کہا تھا کہ گل سے ڈرا مت کرو، یہ صرف ڈرانے کے لیے پنجے جھاڑتی ہے اس کے بعد پھر سے مٹی سے کھیلنا شروع کر دیتی ہے۔
ڑے ڑے روفی بھیا۔ سیما آپا تو بس ہماری محبت میں ایسا کہتی ہیں تا کہ گل کو صحیح طرح سے پنجے جھاڑنے جا موقع ملے۔ جوئی حسرت دل میں دبی نہ رہ جائے۔
 
Top