سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

چائے بھی یہاں روزانہ ملتی ہے ۔یہ بھی تو بتاؤ نا !!!
جلدی جلدی بنتی ہے کیونکہ سب ہی رسیا ہیں چائے کے۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
حالات و واقعات اس لڑی کے کچھ یوں ہیں کہ جب آپ مراسلہ لکھنے لگے تو اس سے پہلا مراسلہ دیکھ لیا کریں تو دیکھ لیا کریں کہ وہ کس حرف سے شروع ہوا ہے۔ چونکہ یہ الٹی لڑی ہے اس لیے آپ کو پیچھے کی طرف آنا ہوگا۔
اگر کسی نے" م "سے لکھا ہے تو آپ کو " ل "سے لکھنا ہوگا۔ آپ کے بعد جو آئے گا وہ" گ "سے لکھے گا
ثمرین ڈنمارک سے بھی بناتیں چائے سب کے لئے اور امریکہ تک پہنچاتیں ہیں۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
ایک دو تین چار پانچ چھ سات آٹھ نو دس گیارہ بارہ
تیرا دن گن گن کروں انتظار
آجا پیا آئی بہار
ہماری دوبارہ بہت بہت مبارکباد
بٹیا ہماری
تیس ہزاری
🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🥰🥰🥰🥰❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
 
Top