محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
مجھے ایک ضروری کام یاد آگیا ہے ، تھوڑی دیر میں آتا ہوں۔ ()
اوہ! ایسا کب ہوا؟ مالک کس جرم میں گرفتار ہوا؟ لوگ کدھر گئے؟یہ کینٹین بند ہو چکی ہے اور مالک گرفتار
کوچے حاضری لگائیں آپ بھی ۔۔ارے بھاگتا کہاں ہیں. پکڑو جانے نہ پائے
اللہ اکبر ۔۔۔محفل پے سرِ عام قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں ۔ کوئی بچائے
مٹی پاؤ ۔۔فیصلہ کر لیں آپس میں۔ پھر ٹیگ کر کے بتا دیجیئے گا!
مٹی لیاو!مٹی پاؤ ۔۔
مطلب کیا ہے آپ کا ہیں؟
چلو ہن پاو!!!ہاں ایک کام ہوسکتا ہے ۔۔
مطلب کیا ہے آپ کا ہیں؟
میرے کون سا قرضہ چکانا تها کینٹین کے مالک نے جو میں عمل کرواتی....
مطلب جس کام پر مٹی ڈالنی تھی اب اس پر ریت ڈالی جا رہی ہے وہ بھی تپتی ہوئی۔چلو ہن پاو!!!
آپی پاؤ ۔۔چلو ہن پاو!!!
سرسری آخری بات نوٹ کی جائے اور فورا عمل کیا جائے ۔۔ بلکہ یہ سلسلہ بھتے کی صورت ہر مہینے وقت کر پہنچ جانا چاہئےہر خاص و عام کو مطلع کیا جاتا کہ ہرگاہ مالک کینٹن ہذا نے غیر مشروظ معافی کر وعدہ کیا ہے کہ آئیندہ کینٹن میں صفائی کا خاص خیال رکھا جائے گا، اور یہ کہ وہ کینٹن میں سیاسی گفتگو پر قدغن لگانے کی از حد کوشش کرے گا۔ لہذا اس کی ضمانت منظور کی جاتی ہے اور کینٹن کو دوبارہ کھولنے کی اجازت دی جاتی ہے۔
لیڈی انسپکٹر تھانہ اردو محفل
سرگوشی ۔ مولا بخش ملزم نے جو 5 دیسی مرغیاں گھر میں بھیجنے کا وعدہ کیا ہے اس کو یقینی بنایا جائے اور گھر جاکر پتا کیا جائے کہ مال گھر میں پہنچ چکا ہے کہ نہیں