تازہ کیفیت نامے

درون خانہ ی خود خود ہر گدا شہنشاہیت
قدم بروں منہ ادزحد خویش سلطان باش
صائب تبریزی
اربش علی
اربش علی
خودی به وادیِ حیرت فکنده است ترا
برون خرام ز خود، خضرِ این بیابان باش
افسوسناک
سرِ لَامَکاں سے طلب ہوئی
سوئے منتہیٰ وہ چلے نبی ﷺ
کوئی حد ہے اُن کے عُروج کی
بَلَغ العُلیٰ بکَمالهٖ۔۔۔
سیما علی
سیما علی
اے مظہر نور خدا
بلغ العلیٰ بکمالہ
مولا علی مشکل کشا

کشف الدجیٰ بجمالہ

حسنین جان فاطمہ
حسنت جمیع خصالہ
یعنی محمد مصطفیٰﷺ

صلوا علیہ و آلہ
سیما علی
سیما علی
ہائکنگ کے شوقین بھلا کوچۂ آلکساں کے مکین کیونکر ہوسکتے ہیں
طوفانوں کی قوت انکے اندر ہے نین بھیا ۔۔۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
وہی نا۔۔۔ میں ان کو کوچے میں آنے نہیں دے سکتا۔
زیک
زیک
ایک کام کرنے میں دو سال لگ جائیں تو اسے سستی نہیں تو اور کیا کہیں گے؟
مؤمن کے نامہ اعمال میں لکھی ہوئی ایک تسبیح مملکت سلیمان سے بہت افضل ہے، کہ مملکت فنا ہو جائے گی اور تسبیح باقی رہےگی۔۔۔
(روض الریاحین)
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔۔۔
آہ! کہ تا ر و پود آن ، رفت بہ باد عاشقی
جامہ ای تقوی ای کہ من در ہمہ عمر بافتم
ہاتف اصفہانی ۔
سیما علی
سیما علی
ترجمہ!!! کہ اس کے تانے بانے تک تقویٰ کے لباس کی محبت !!!!
جو میں نے عمر بھر بُنی ہوئی تھی ۔عاشقی کی ہوا کے ساتھ چلی گئی۔
کیا
بھیا یہ صحیح ترجمہ ہے

❤️❤️
سید عاطف علی
سید عاطف علی
سیما علی آپا کچھ کچھ۔۔۔۔
تقوی کے جس لباس کومیں نے عمر بھر بنتا رہا، اس کے تانے بانے عاشقی کی ہواسے تار تار ہو گئے۔
سیما علی
سیما علی
بہت شکریہ بھیا❤️❤️
حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے
سلام کےلیےحاضر غلام ہو جائے

میں صرف دیکھ لوں اک بار صبح طیبہ کو
بلا سےپھر مری دنیا میں شام ہو جائے
حضور (صلی اللہ علیہ وسلم)
Top