شمشاد
لائبریرین
یہ میچ آن لائن دیکھا جا سکتا ہے ؟؟
ادھر تو ابھی ٹی وی نے دھواں چھوڑ دیا۔
مندرجہ ذیل ربط پر کوشش کریں۔
http://tv.keynox.net/
یہ میچ آن لائن دیکھا جا سکتا ہے ؟؟
ادھر تو ابھی ٹی وی نے دھواں چھوڑ دیا۔
نا جی یہ تو نہیں چلا ۔۔مندرجہ ذیل ربط پر کوشش کریں۔
http://tv.keynox.net/
اور یہ آسٹریلیا کے دو سو رن مکمل ہوگئے۔ پاکستانی ٹیم سے تو دو سو بھی نہیں بنتے۔۔![]()
اسے نکال دیا ہے۔ بظاہر انجری بتائی جا رہی ہے۔آج شاہد آفریدی کو شامل نہیں کیا؟