ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

محمداحمد

لائبریرین
انگلینڈ 111 آل آؤٹ 19،3 اوورز میں۔۔
پاکستان 96 پر 9 کھلاڑی آؤٹ 20 اوورز میں۔۔
انگلینڈ 15 رنز سے جیت گیا۔۔۔

اچھا ہوا۔۔۔۔! اصلی میچز سے پہلے اس قسم کا جھٹکا اچھی بات ہے تاکہ خود شناسی کا عمل متاثر نہ ہو۔ :)
 
اچھا ہوا۔۔۔ ۔! اصلی میچز سے پہلے اس قسم کا جھٹکا اچھی بات ہے تاکہ خود شناسی کا عمل متاثر نہ ہو۔ :)
میری نہاری تو گئی نا۔۔۔۔
اس میچ میں ہار جاتے تو کون سا ان کی عزت میں فرق پڑنا تھا۔۔
آج اسی خوف سے نہاری نہیں لگائی تھی۔۔۔:(
 
آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا جو غلط ثابت ہوا۔
آئرلینڈ 53 رنز 4 کھلاڑیوں کے نقصان پر 11 اوورز میں۔۔
 
آئرلینڈ 123 رنز 7 کھلاڑیوں کے نقصان پر 20 اوورز میں۔۔
آسٹریلیا 125 رنز 3 کھلاڑیوں کے نقصان پر 15،1 اوورز میں۔۔
آسٹریلیا 7 وکٹ سے جیت گیا۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
افغانستان نے تو انڈیا کو مشکل میں ڈالا ہوا ہے۔

انڈیا

14 اوور میں 107 اسکور، تین کھلاڑی آؤٹ

افغانستان کی فیلڈنگ خاصی کمزور ہے۔
 
Top