محمداحمد
لائبریرین
انڈیا 159 پر 5 کھلاڑی آؤٹ 20 اوورز میں۔۔
افغانستان 136 آل آؤٹ 19،3 اوورز میں۔۔
انڈیا 23 رنز سے جیت گیا۔۔۔
حیرت ہے میں تو سمجھ رہا تھا بالکل یکطرفہ میچ رہے گا۔
انڈیا 159 پر 5 کھلاڑی آؤٹ 20 اوورز میں۔۔
افغانستان 136 آل آؤٹ 19،3 اوورز میں۔۔
انڈیا 23 رنز سے جیت گیا۔۔۔
یہ تو امپائرنگ نے انڈیا کا بھلا کر دیا۔ ورنہ افغانی جیت جاتے۔۔۔حیرت ہے میں تو سمجھ رہا تھا بالکل یکطرفہ میچ رہے گا۔
آل آؤٹ بھی اور جیتا بھی دس وکٹ سےزمبابوے 93 پر 8 کھلاڑی آؤٹ 20 اوورز میں۔۔
ساؤتھ افریقہ 94 آل آؤٹ 12،4 اوورز میں۔۔
ساؤتھ افریقہ 10 وکٹ سے جیت گیا۔۔۔
آل آؤٹ بھی اور جیتا بھی دس وکٹ سے
چلیں جی اس بار معاف کیا۔ اب اگر آئیندہ غلطی ہوئی تو معافی نہیں مانگنی، سمجھ لیں کہ بائی ڈیفالٹ مل گئیغلطی ہوگئی سر جی۔۔۔ ۔
فہد بھیا یہاں آتے رہا کریں۔۔ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء کی بھرپور کوریج کرک نامہ پر جاری ہے۔ امید ہے کہ احباب کو پسند آئے گی۔
خبریں
شیڈول
پوائنٹس ٹیبل
ساتواں ٹی 20 انٹرنیشنل
انیس الرحمن بھائی تھوڑے تھکے تھکے ہیں اس لیے غلطیاں کر رہے ہیں۔ میک کولم کی سنچری 72 نہیں 58 گیندوں پر ہوئی ہے 72 منٹ وہ میدان میں موجود ہے ہیں 11 چوکے اور 7 چھکے بھی لگائے ہیںنیوزی لینڈ 20 اوور میں 191 رنز 3 وکٹ کے نقصان پر۔۔
برینڈن میک کولم کی شاندار سنچری۔ 72 گیندوں پر 123 رنز کی اننگ۔ اننگ کی آخری بال پر آؤٹ ہوئے۔
بنگلہ دیش کے لیے 20 اوور میں 192 کا کٹھن ٹارگٹ۔