ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

چلیے جب پی تھری یا این ون میں بیٹھ جاوں گا تو بتادوں گا۔

دھواں دھار میچ انڈیا اور اسٹریلیا کا شروع ہوگیا ہے
انڈیا کا ایک اوٹ۔ ویسے میرا ووٹ انڈیا کے لیے ہے
 
انشاللہ انڈیا ہی جیتے گا اخرمیں
اور نہ بھی جیتا تو کوئی بات نہیں۔میری کسی سے نہاری کی بات نہیں ہوئی نہ کبس کی
 
Top