حسیب نذیر گِل
محفلین
باؤلرز ٹیم سے باہر ہوتے ہیں یا انہیں بیٹنگ کرنا ممنوع ہے؟لگ رہا ہے کوئی شیر ٹیم کھیل رہی ہے۔ ایک ہمارے والے گیڈر تھے کہ باؤلرز کے صدقے میچ جیتے۔۔
صرف دو تین کھلاڑیوں کا دوش پوری ٹیم کو دینا
باؤلرز ٹیم سے باہر ہوتے ہیں یا انہیں بیٹنگ کرنا ممنوع ہے؟لگ رہا ہے کوئی شیر ٹیم کھیل رہی ہے۔ ایک ہمارے والے گیڈر تھے کہ باؤلرز کے صدقے میچ جیتے۔۔
باؤلرز کا کام باؤلنگ کرنا ہے نہ کہ بیٹنگ کرنا۔۔۔باؤلرز ٹیم سے باہر ہوتے ہیں یا انہیں بیٹنگ کرنا ممنوع ہے؟
صرف دو تین کھلاڑیوں کا دوش پوری ٹیم کو دینا
بلکہ ہم جب کھیلتے تھے تو صرف ہم 4-5 ہی باؤلر بیٹسمین ہوتے تھے باقی فیلڈر لڑائی کرتے کہ میری باری میری باری پھر ہم ان کو پہلے بھیج دیتے وہ ساری آؤٹ ہو کر آ جاتے تو ہم جاتے کھیلنےباؤلرز ٹیم سے باہر ہوتے ہیں یا انہیں بیٹنگ کرنا ممنوع ہے؟
صرف دو تین کھلاڑیوں کا دوش پوری ٹیم کو دینا
حسیب بھائی زندہ باد دل خوش ہوگیا اگر میں یہاں ہوتا تو میری اور شمشاد بھائی کی لڑائی ہو جانی تھی۔ شکر ہے میں یہاں نہیں تھا آج ہم سب دوست مل کر میچ دیکھ رہے تھے بہت مزہ آیا افففففف پاکستان زندہ بادپورے میچ کے دوران ایک منٹ بھی امید نہیں ہاری اور پاکستان ون دا میچ
خرم شہزاد خرم بھائی کہاں ہیں آپ
شمشاد بھائی نے صحیح کہا تھا کہ یہ سگریٹ بلکہ چرس کا سگریٹ جلا تے ہیں اور پھر باری لینے کے واسطے جلدی جلدی آؤٹ ہوتے ہیں۔۔۔بلکہ ہم جب کھیلتے تھے تو صرف ہم 4-5 ہی باؤلر بیٹسمین ہوتے تھے باقی فیلڈر لڑائی کرتے کہ میری باری میری باری پھر ہم ان کو پہلے بھیج دیتے وہ ساری آؤٹ ہو کر آ جاتے تو ہم جاتے کھیلنے
ہماری گیدر ٹیم نے اس شیر ٹیم کو بھی ڈیر کیا ہے۔ وکٹ کی کنڈیشن دیکھا کریں بھائی۔ انڈیا صرف اس وجہ سے میچ ہار گیا کہ شبنم پڑنا شروع ہو گی تھی جس کی وجہ سے ایک تو بال پر گرپ نہیں ہو رہی تھی اور دوسرا بال بریک بھی نہیں ہو رہا تھا۔ جب پاکستان اور آسٹریلیاں کا میچ آئے گا پھر بات کریں گے۔ اگر عمر اکمل نا کھڑا رہتا تو عمر گل بھی میچ نہیں جتوا سکتا تھا۔ انیس بھائی مجھے بہت افسو ہوتا ہے۔ جب کوئی پاکستانی ٹیم کے بارے میں اس طرح کا تبصرہ کرتا ہے ہاں یہ بات درست ہے کہ پاکستانی ٹیم کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا یہ کچھ بھی کر سکتی ہے۔ اور بات یہ بھی ہے کہ جو گیند باز ہوتے ہیں وہ بھی ٹیم میں ہی ہوتے ہیںلگ رہا ہے کوئی شیر ٹیم کھیل رہی ہے۔ ایک ہمارے والے گیڈر تھے کہ باؤلرز کے صدقے میچ جیتے۔۔
باؤلرز کا کام باؤلنگ کرنا ہے نہ کہ بیٹنگ کرنا۔۔۔
اگر مجھے بھی 10 ٹی20 کھیلنے کو ملیں تو ایک میں میں بھی ففٹی ماردوں گا۔
اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں کھلاڑی ہوگیا۔
سفارشیوں کی ٹیم پر اللہ ہی مہربان ہے۔ ورنہ یہ ٹیم اس لائق بھی نہیں تھی کہ سپر ایٹ میں آتی۔۔
سب کو نظر آ رہا تھا کل کی وکٹ کیسی تھی۔ ناصر جمشید اور عمران نذیر کو تو چھوڑیں آپ جیکلیلس جیسے بہترین کھلاڑی کو رضا حسن نے کھلنے نہیں دیا۔ ہاشم آملہ کو کس نے کھل کر کھیلنے دیا ہے۔ اس طرف بھی دیکھیں نا عمر گل کے 31 اسکور تو نظر آ رہے ہیں لیکن عمر اکمل کی محتاط اور شاندار انیگز نظر نہیں آ رہی۔ خیر کچھ بھی ہے پاکستان جیتا ہوا ہے بس ان باتوں کو چھوڑ کر اگلے میچ کی طرف دیکھیں بسخرم بات کھیل کی ہو رہی ہے۔ ایک اچھا بلے باز اچھا ہی کھیلتا ہے۔ لیکن وہ اگر جاہلانہ شاٹ کھیلے تو ظاہر ہے اسے بُرا ہی کہا جائے گا۔
عمران نذیر اچھا کھلاڑی ہے لیکن کیا ہی غلط شاٹ کھیلی، اور تو اور ناصر جمشید کو دیکھ لو، اتنا اچھا بلے باز، ارے بھئی کریز پر آئے ہو، ذرا سیٹ تو ہو لو۔ جب اچھا بلے باز غلط شاٹ کھیلتا ہے تو بہت غصہ آتا ہے۔
کیا آپ بولر ہیںباؤلرز کا کام باؤلنگ کرنا ہے نہ کہ بیٹنگ کرنا۔۔۔
اگر مجھے بھی 10 ٹی20 کھیلنے کو ملیں تو ایک میں میں بھی ففٹی ماردوں گا۔
اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں کھلاڑی ہوگیا۔
سفارشیوں کی ٹیم پر اللہ ہی مہربان ہے۔ ورنہ یہ ٹیم اس لائق بھی نہیں تھی کہ سپر ایٹ میں آتی۔۔
کاکا اتنا غصہ اچھا نہیں ہوتا۔ کھیل ہے اور کھیل پر ہر قسم کے تبصرے ہوتے ہیں۔سب کو نظر آ رہا تھا کل کی وکٹ کیسی تھی۔ ناصر جمشید اور عمران نذیر کو تو چھوڑیں آپ جیکلیلس جیسے بہترین کھلاڑی کو رضا حسن نے کھلنے نہیں دیا۔ ہاشم آملہ کو کس نے کھل کر کھیلنے دیا ہے۔ اس طرف بھی دیکھیں نا عمر گل کے 31 اسکور تو نظر آ رہے ہیں لیکن عمر اکمل کی محتاط اور شاندار انیگز نظر نہیں آ رہی۔ خیر کچھ بھی ہے پاکستان جیتا ہوا ہے بس ان باتوں کو چھوڑ کر اگلے میچ کی طرف دیکھیں بس