ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

شمشاد

لائبریرین
انڈیا کو پہلی کامیابی 133 کے اسکور پر ملی۔

شین واٹسن 42 گیندوں پر 72 اسکور بنا کر کیچ آؤٹ
 

شمشاد

لائبریرین
آسٹریلیا 9 وکٹوں سے جیت گیا جبکہ ابھی 31 گیندیں باقی تھیں۔

شاندار فتح حاصل کی ہے آسٹریلیا نے۔
 
Top