گاؤں کی سیر

شمشاد

لائبریرین
پہلے ڈیزل سے چلنے والے ٹیوب ویل ہوتے تھے جن سے زمین سے پانی حاصل کر کے فصلوں کو سیراب کرتے تھے۔ اب چھوٹے چھوٹے بجلی سے چلنے والے انجن آ گئے ہیں۔ اب ان سے وہی کام لیا جا رہا ہے۔

v24_zpsf7664ae5.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
ایک بڑے گھر کا اندرونی منظر

دائیں ہاتھ والے دروازے کے ساتھ ٹوکا مشین رکھی ہے۔ اس سے جانوروں کے چارہ کاٹتے ہیں۔

v42_zps1986d3f2.jpg
 
Top