یہ گاؤں کی ہی سڑک ہے۔ اتنی صاف ستھری
شمشاد لائبریرین اکتوبر 19، 2012 #43 گاؤں کی پہچان - دہی بلونا اب تو الیکڑک مھدانیاں آ گئی ہیں۔ منٹوں میں دہی بلو کر مکھن نکال لیتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 19، 2012 #48 بجلی نہ ہونے کی صورت میں ٹریکڑ کے انجن سے پمپ کو چلایا جا رہا ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 19، 2012 #52 بھڑوں کا چھتہ۔ مجھے یقین ہے شہر میں رہنے والوںمیں سے کئی ایک نے ایسا چھتہ کبھی نہیں دیکھا ہو گا۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 19، 2012 #54 یہاں بھی ٹریکٹر چلا کر پانی حاصل کیا جا رہا ہے۔ گرمیوںمیں اس پانی کے نیچے نہانے کا اپنا ہی مزہ ہوتا ہے۔
یہاں بھی ٹریکٹر چلا کر پانی حاصل کیا جا رہا ہے۔ گرمیوںمیں اس پانی کے نیچے نہانے کا اپنا ہی مزہ ہوتا ہے۔