گاؤں کی سیر
شمشاد لائبریرین اکتوبر 19، 2012 #22 یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ نہر قریب ہو اور بچے اور بھینسیں اس میں نہ نہائیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 19، 2012 #23 پہلے ڈیزل سے چلنے والے ٹیوب ویل ہوتے تھے جن سے زمین سے پانی حاصل کر کے فصلوں کو سیراب کرتے تھے۔ اب چھوٹے چھوٹے بجلی سے چلنے والے انجن آ گئے ہیں۔ اب ان سے وہی کام لیا جا رہا ہے۔
پہلے ڈیزل سے چلنے والے ٹیوب ویل ہوتے تھے جن سے زمین سے پانی حاصل کر کے فصلوں کو سیراب کرتے تھے۔ اب چھوٹے چھوٹے بجلی سے چلنے والے انجن آ گئے ہیں۔ اب ان سے وہی کام لیا جا رہا ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 19، 2012 #24 یہ بھی گاؤں کا اسکول ہے۔ یہاں ابھی بھی تختی اور قلم دوات استعمال کرتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 19، 2012 #39 یہ ہے ایک چھوٹا سا انجن جو بجلی سے چلتا ہے اور جس سے ٹیوب ویل کا کام لیا جاتا ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 19، 2012 #40 ایک بڑے گھر کا اندرونی منظر دائیں ہاتھ والے دروازے کے ساتھ ٹوکا مشین رکھی ہے۔ اس سے جانوروں کے چارہ کاٹتے ہیں۔
ایک بڑے گھر کا اندرونی منظر دائیں ہاتھ والے دروازے کے ساتھ ٹوکا مشین رکھی ہے۔ اس سے جانوروں کے چارہ کاٹتے ہیں۔