محمداحمد
لائبریرین
مبروک یا اخی!
بہت شکریہ محترم الف نظامی صاحب۔۔۔۔!
مبروک یا اخی!
ہماری طرف سےبھی بہت مبارک دونوں بھائیوں کو![]()
دیٹ لکس یمییییآئسکریم کچھ لیٹ ہوگئی۔۔۔ !
![]()
دیٹ لکس یمییی ی
میری طرف سے بھی بہت مبارک ۔ اور میں تو شامل ہوتے ہوئے ایبسنٹ رہی![]()
دراصل مجھے ٹائم ہی نہیں ملا آنے کا ۔اچھا ! آپ اینرول تھیں تو ایبسینٹ کیوں رہی بھلا۔۔۔ ۔۔؟
دراصل مجھے ٹائم ہی نہیں ملا آنے کا ۔
جی ہاں میں اکثر پڑھتی ہوں محب لالہ کی مہربانی سےاچھا۔۔۔ ! ویسے اردو محفل پر بھی پائتھون کے بنیادی موضوعات پر اچھا خاصا مواد موجود ہے۔
وہ کیوں بھیا؟ہمارا تو کھانا پینا بند ہے کچھ دیر تک مزید۔![]()
آپ کا بھی روزہ ہے آجمغرب کی اذان کا انتظار ہے پھر نہی رہے گا۔![]()
ایسا ہی کچھ ہے۔آپ کا بھی روزہ ہے آج![]()
یعنی روزہ کسی اور کا بھی ہے۔آپ کا بھی روزہ ہے آج![]()
ایسا ہی کچھ ہےیعنی روزہ کسی اور کا بھی ہے۔![]()
کیا بات ہے۔۔۔ ۔! یعنی یک نہ شد دو شد![]()
جی ہاں میں اکثر پڑھتی ہوں محب لالہ کی مہربانی سے![]()