مبارکباد، لیکن مٹھائی؟
واؤ
بہت مبارک ہو احمد بھیا
آپ دونوں کو اس شاندار کامیابی پر دلی دعاؤں بھری مبارکباد
اللہ تعالی ہمیشہ علم نافع کو آپ کے آسان فرمائے آمین
کوئی اک کسی راہ میں دل سے چراغ روشن کرتا ہے ۔
اور مسافر اس کی روشنی میں منزل تک پہنچ چراغ روشن کرنے والی ہستی کے لیئے دعاگو رہتے ہیں ۔
محب علوی بھائی بہت سی دعائیں آپ کے نام
بہت بہت شکریہ استادِ محترمبہت بہت مبارک ہو @محمداحمد اور MughalS کو اس کورس کے مکمل کرنے اور سند حاصل کرنے پر۔
کوئی بھی چیز سیکھنے کا بنیادی جذبہ انسان کے اندر ہو اور وہ محنت کر سکے تو ہی کسی سے یا کہیں سے سیکھ سکتا ہے ورنہ افلاطون اور ارسطو بھی کسی کو سکھانے میں ناکام رہتے ہیں۔
یعنی اب محفل پر دو باقاعدہ پائتھون سندیافتہ ہیں۔ زبردست
ویسے پائتھون کا کھیل ابھی جاری ہے اور دوسری اننگز کا آغاز اب آپ دونوں کو زوردار طریقے سے کرنا چاہیے اور جو سیکھا ہے اسے بانٹنا چاہیے۔
میں بھی انشاءللہ اسے آگے بڑھاتا رہوں گا ، وقت کے ساتھ ساتھ ۔
باقی محمدصابر اور نمرہ کو بھی مبارکباد کے ان کے دو ساتھیوں نے یہ سند حاصل کر لی ہے اور محمد کلیم کا بھی شکریہ کہ وہ بھی پائتھون میں دلچسپی لیتے رہتے ہیں۔
بہت بہت مبارک ہو @محمداحمد اور MughalS کو اس کورس کے مکمل کرنے اور سند حاصل کرنے پر۔
کوئی بھی چیز سیکھنے کا بنیادی جذبہ انسان کے اندر ہو اور وہ محنت کر سکے تو ہی کسی سے یا کہیں سے سیکھ سکتا ہے ورنہ افلاطون اور ارسطو بھی کسی کو سکھانے میں ناکام رہتے ہیں۔
یعنی اب محفل پر دو باقاعدہ پائتھون سندیافتہ ہیں۔ زبردست
ویسے پائتھون کا کھیل ابھی جاری ہے اور دوسری اننگز کا آغاز اب آپ دونوں کو زوردار طریقے سے کرنا چاہیے اور جو سیکھا ہے اسے بانٹنا چاہیے۔
میں بھی انشاءللہ اسے آگے بڑھاتا رہوں گا ، وقت کے ساتھ ساتھ ۔
باقی محمدصابر اور نمرہ کو بھی مبارکباد کے ان کے دو ساتھیوں نے یہ سند حاصل کر لی ہے اور محمد کلیم کا بھی شکریہ کہ وہ بھی پائتھون میں دلچسپی لیتے رہتے ہیں۔
میری طرف سے بھی دونوں بھائی مبارکباد قبول فرمائیں۔
زبردست محمد احمد۔ اور جزاک اللہ محب علوی۔ اللہ آپ کی توفیقات میں اضافہ فرمائے۔ آمین۔
ہماری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو جناب
Arial (Body CS)جی اس پوسٹ کا مقصد محب علوی بھائی کا شکریہ ادا کرنا ہے ۔
تفصیل اس اجمال کی کچھ یوں ہے کہ خاکسار نے Coursera.org پر پروگرامنگ کا بنیادی آن لائن کورس مکمل کرلیا ہے جس میں پائتھون کی مدد سے پروگرامنگ کے بنیادی اصول سکھائے گئے ہیں۔ یوں تو یہ انتہائی معمولی اور بنیادی نوعیت کا کورس ہے تاہم ہمارے جیسے اناڑی کے لئے یہ بھی بہت ہے کہ محب بھائی کی اس پوسٹ سے پہلے ہمیں یہ تک نہیں پتہ تھا کہ "پائتھون" کس بلا کا نام ہے اور ہم نے پائتھون کی تقریباً تمام تر بنیادی تعلیمات محب بھائی ہی سے سیکھی ہیں۔ سو اس چھوٹی سی Achievement کا سارا کریڈٹ محب بھائی کو جاتا ہے سو شکریہ کی یہ پوسٹ ہمارے محب بھائی کے نام۔
Thank You Muhib Bhai
ساتھ ساتھ بھائی MughalS کا بھی بہت شکریہ کہ انہوں نے ہی ہمیں اس آن لائن کورس سے آگاہ کیا۔
اس کے علاوہ اردو محفل میں پائتھون کی کلاسس میں ہمارے ہم جماعت احباب محمد صابر صاحب ، کلیم صاحب اور نمرہ صاحبہ کا بھی شکریہ کہ ان سب سے بھی ہمیں وقتاً فوقتاً بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔
اور سب سے خاص شکریہ ہماری بہنا مقدس کا کہ اُن کے ساتھ مل کر ہی ہم نے پائتھون کو اتنا "ایزی" لیا۔
سند کا عکس: