محمداحمد
لائبریرین
مبروک یا اخی!
بہت شکریہ محترم الف نظامی صاحب۔۔۔۔!
مبروک یا اخی!
ہماری طرف سےبھی بہت مبارک دونوں بھائیوں کو
دیٹ لکس یمییییآئسکریم کچھ لیٹ ہوگئی۔۔۔ !
دیٹ لکس یمییی ی
میری طرف سے بھی بہت مبارک ۔ اور میں تو شامل ہوتے ہوئے ایبسنٹ رہی
دراصل مجھے ٹائم ہی نہیں ملا آنے کا ۔اچھا ! آپ اینرول تھیں تو ایبسینٹ کیوں رہی بھلا۔۔۔ ۔۔؟
دراصل مجھے ٹائم ہی نہیں ملا آنے کا ۔
جی ہاں میں اکثر پڑھتی ہوں محب لالہ کی مہربانی سےاچھا۔۔۔ ! ویسے اردو محفل پر بھی پائتھون کے بنیادی موضوعات پر اچھا خاصا مواد موجود ہے۔
وہ کیوں بھیا؟ہمارا تو کھانا پینا بند ہے کچھ دیر تک مزید۔
وہ کیوں بھیا؟
آپ کا بھی روزہ ہے آجمغرب کی اذان کا انتظار ہے پھر نہی رہے گا۔
ایسا ہی کچھ ہے۔آپ کا بھی روزہ ہے آج
یعنی روزہ کسی اور کا بھی ہے۔آپ کا بھی روزہ ہے آج
ایسا ہی کچھ ہےیعنی روزہ کسی اور کا بھی ہے۔
ایسا ہی کچھ ہے
کیا بات ہے۔۔۔ ۔! یعنی یک نہ شد دو شد
جی ہاں میں اکثر پڑھتی ہوں محب لالہ کی مہربانی سے