السلام علیکم کیسےہیں سب،،![]()
ہم توبہت اچھے ہیںوعلیکم السلام، سب اچھے ہیں اگر آپ اچھے ہوں تو![]()
ہم توبہت اچھے ہیں![]()
بلکل اچھےہونگےہم نےکب کہاکہ نہیں اچھےہیںتو پھر فارمولے کے تحت باقی سب بھی "بہت اچھے" ہیں۔![]()
بلکل اچھےہونگےہم نےکب کہاکہ نہیں اچھےہیں![]()
یار اس دھاگے میں تو کبھی بھی نہیں آیا۔ سو اب کیوں آؤں۔![]()
یہ اپنی طرز کا منفرد دھاگہ ہے۔ اصولی طور پر صرف اس دھاگہ پر ہی ادھر اُدھر کی باتیں ہونی چاہیں لیکن یار لوگ دوسرے دھاگوں پر ادھر اُدھر کی ہانکتے رہتے ہیں۔یار اس دھاگے میں تو کبھی بھی نہیں آیا۔ سو اب کیوں آؤں۔![]()
ایسے دھاگوں کو سیکوئل نہیں ہوتا بلکہ یہ بار بار جیتے ہیں۔ اس لئے نمبر لگانے کا فائدہ نہیں۔ویسے شاید اس دھاگے کا عنوان
ادھر اُدھر کی باتیں - 2 ہونا چاہیے تھا۔
اگر کوئی تدوین کر سکے۔
یہ اپنی طرز کا منفرد دھاگہ ہے۔ اصولی طور پر صرف اس دھاگہ پر ہی ادھر اُدھر کی باتیں ہونی چاہیں لیکن یار لوگ دوسرے دھاگوں پر ادھر اُدھر کی ہانکتے رہتے ہیں۔![]()
بالکل اور یہ تو ہماری کسر نفسی ہے کہ ہم نے اپنے علاوہ "چند" دوسرے لوگوں کو بھی حلقہ بااصولاں میں شمولیت کی اجازت دے رکھی ہے۔بس آج کے دور میں میں، آپ اور چند ہی "بااصول" لوگ رہ گئے ہیں۔![]()