عسکری
معطل
الحاد کے بہت سارے فلیور ہیں اوکے ۔ کب ملحد نے کسی دوسرے ملحد کی جان لی خود کش حملے جنگیں جو صفین سے آج تک چل رہی ہیں نفرت کروڑوں قتل اور دن رات جنگ یہ کسی ملحد نے آج تک نہیں کیا یہ وحدت کا حال ہےچائے بھی بہت سی ہیں لیکن میں اقسام سے گھبرا کر چائے پینا نہیں چھوڑتی ۔
ویسے الحاد کے بہت سے فلیور ہیں اور اسلام کے شیڈز سے کہیں کم پیرو ہیں اس کے ۔ اس کے اختلافات سے کسی کو نازیا کیوں نہیں ہوتا ؟ کہیں تو صرف الحاد جدید کی شاخیں گنوا دوں یا آپ جاہل والے ملحد ہیں ۔ اپنے دھرم سے نا آشنا ؟
