ابن سعید
خادم
آفس میں ہوں بھیا۔۔ صبح ساتھ ہی لے آئی تھی ناں لنچ کے لیے
آفس میں ہوں بھیا۔۔ صبح ساتھ ہی لے آئی تھی ناں لنچ کے لیے
کتنی بُری بات ہے، وہ دیکھتے رہے اور تم مزے لے لے کر کھاتی رہیں۔بالکل بھی نہیں
سب دیکھ رہے تھے اور میں کھا رہی تھی مزے لے لے کر
ہی ہی ہی ہی
ہیں بھیا اس میں برا کیاکتنی بُری بات ہے، وہ دیکھتے رہے اور تم مزے لے لے کر کھاتی رہیں۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم ۔
کیسے ہیں بھیا ؟وعلیکم السلام!![]()
وعلیکم السلام!السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ
السلام علیکم ۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ
السلام علیکم! کیسی ہیں شونا بٹیا؟وعلیکم السلام!
میں ٹھیک ہوں بھیا!!! کچن کیا چیز ہوتی ہے مجھے نہیں پتہ آج کل آپ پوچھیں کہ لائبریری کیا چیز ہوتی ہےوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ملائکہ بٹیا رانی؟ آج کچن میں کیا تخریب کاریاں کیں؟![]()
![]()
![]()
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم! کیسی ہیں شونا بٹیا؟![]()
اللہ کریں کہ آپ ہمیشہ اچھے اور صحت مند ہی رہیںو علیکم السلام و رحمۃ اللہ
میں تو الحمد للہ اچھا ہوں۔
اللہ خیر کرے!میں ٹھیک ہوں بھیا!!! کچن کیا چیز ہوتی ہے مجھے نہیں پتہ آج کل آپ پوچھیں کہ لائبریری کیا چیز ہوتی ہے![]()