ملائکہ

محفلین
ابھی پڑھائی کا وقت ہے تو پڑھائی کررہی ہوں جب تھوڑا سا فارغ ہوئی تو کچھ نیا بھی بناؤں گی لیکن کچھ دن پہلے میں نے اسٹابیری کی ایک سویٹ ڈس بنائی تھی۔۔۔ پھر ایک ویک اینڈ پر بیمار ہوگئی تھی ۔۔۔ اب اگلے ویک اینڈ پر سوچا ہے فلافل سینڈویچ بناؤں
 
خوب! اس دفعہ مکمل تصویری کوریج ہونی چاہیے! :) :) :)
 
میں نے سویٹ ڈس کی بھی تصاویر لی تھیں لیکن اسکو اپلوڈ کرنا اور ریسپی لکھنا ایک بہت مشکل کام ہے:D
آپ تصاویر شریک کر لیں، اس کے بعد لوگوں کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ کو دیکھتے ہوئے ترکیب لکھنا آپ کی مجبوری ہو جائے گی گڑیا رانی۔ :) :) :)
 
زین

لائبریرین
وعلیکم السلام زین کیسے ہو تم ۔۔گھر والے سب ٹھیک ہیں؟
الحمداللہ۔ سب خیریت سے ہیںِ
آپ سنائیے ؟ موسم کیسا کراچی کا۔
کوئٹہ میں تو خوب بارش ہورہی ہے ۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں سب سے زیادہ بارش 38 ملی میٹر کوئٹہ میں ہوئی۔
 
ملائکہ

محفلین
الحمداللہ۔ سب خیریت سے ہیںِ
آپ سنائیے ؟ موسم کیسا کراچی کا۔
کوئٹہ میں تو خوب بارش ہورہی ہے ۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں سب سے زیادہ بارش 38 ملی میٹر کوئٹہ میں ہوئی۔
موسم تو بس ٹھیک ہے تھوڑے بادل وغیرہ تھے آج۔۔ میں اب چلی اپنا خیال رکھنا۔۔۔ شب بخیر اللہ حافظ
 
Top