محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
امید ہے آپ نے اپنی رائے اوپر جمع کرادی ہوگی؟بہت خُوب بھانجے![]()
امید ہے آپ نے اپنی رائے اوپر جمع کرادی ہوگی؟بہت خُوب بھانجے![]()
جی بالکلامید ہے آپ نے اپنی رائے اوپر جمع کرادی ہوگی؟
جزاکِ اللہ۔جی بالکل![]()
بہت بہت مبارک ہو۔ بھیا۔ہوجاتا کسی شخص کو ہمدم کا نشہ ہےاکثر کو تو بس قائدِ اعظم کا نشہ ہے
شاعر ہے کوئی ، کوئی کہانی میں ہے یکتامضمون نگاروں کو تو کالم کا نشہ ہے
شادی شدہ انسان بھی مصروف ہے بے حدبچوں کا نشہ ہے کبھی بیگم کا نشہ ہے
کھانے میں کوئی سبزی ہی کھانے کا ہی عادیبہتوں کو مگر مرغِ مسلم کا نشہ ہے
اقبال کے شاہین کو خود پر ہے بھروساہر آن اسے کوششِ پیہم کا نشہ ہے
سرکارِ دو عالم کو بناتا ہے وہ ساقیجس شخص کو بس کوثر و زمزم کا نشہ ہے![]()
![]()
ہنستے ہوئے ہر اک کو بتاتا ہے اسامہفورم پہ لکھا ہے مجھے فورم کا نشہ ہے![]()
اوپر رائے شماری میں اپنی رائے درج کرنا نہ بھولیے گا۔
اور مجھے ابھی تک نہیں سمجھ آیا یہ بحر وہر، مجھے تیراکی بھی نہیں آتی شاید اس لیے بھی۔بہت عمدہ اسامہ بھائی۔۔۔ محفل کا پہلا نشہ بہت بہت مبارک ہو۔ویسے یہ آپکی ذات بابرکات ہی ہے جس کی بدولت مجھے پہلی بار فعولن کا مطلب سمجھ میں آیا ہے
![]()
بہت شکریہ جناب عالی!سرکارِ دو عالم کو بناتا ہے وہ ساقی
جس شخص کو بس کوثر و زمزم کا نشہ ہے
سبحان اللہ۔ جناب عمدہ
اللہ آسان کرے۔اور مجھے ابھی تک نہیں سمجھ آیا یہ بحر وہر، مجھے تیراکی بھی نہیں آتی شاید اس لیے بھی۔