شعیب سعید شوبی
محفلین
سانحہ لال مسجد، بے نظیر بھٹو اور نواب اکبر بگٹی کے قتل کے ذمہ دار ہونے کی وجہ سے سابق صدر پرویز مشرف تحریک طالبان پاکستان اور بلوچستان لبریشن آرمی دونوں کے نشانے پر ہیں۔
مکمل خبر کا ربط۔۔۔۔
مکمل خبر کا ربط۔۔۔۔
شکریہ جنابربط موجود ہے جناب
سانحہ لال مسجد، بے نظیر بھٹو اور نواب اکبر بگٹی کے قتل کے ذمہ دار ہونے کی وجہ سے سابق صدر پرویز مشرف تحریک طالبان پاکستان اور بلوچستان لبریشن آرمی دونوں کے نشانے پر ہیں۔
مکمل خبر کا ربط۔۔۔ ۔
مشرف کو مارنے کی کیا ضرورت ہے
اسپر مقدمات چلا کر سزا دینا چاہیے۔ فی الفور اسکا نام ای سی ایل میں ڈالنا چاہیے
بات تو ٹھیک ہے مگر طالبان کو کون سمجھائے گا؟
سمجھانا کیا۔ بس مشرف کو پکڑ کر ڈیٹین کریں حفظ ماتقدم کے طور پر۔ مقدمہ کی سزا تک
سزا سرعام ہو چوراہے پر۔ سب مطمئن ہونگے۔
طالبان تو بس یہ سمجھتے ہیں کہ:بات تو ٹھیک ہے مگر طالبان کو کون سمجھائے گا؟
طالبان تو بس یہ سمجھتے ہیں کہ:
يٰاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الْقِصَاصُ فِي الْقَتْلٰي اَلْحُرُّ بِالْحُرِّ وَالْعَبْدُ بِالْعَبْدِ وَالْاُنْثٰى بِالْاُنْثٰى۔البقرہ١٧٨
اے ایمان والو فرض ہوا تم پر (قصاص) برابری کرنا مقتولوں میں آزاد کے بدلے آزاد اور غلام کے بدلے غلام اور عورت کے بدلے عورت۔
اور یہ تو دنیا جانتی ہے کہ جتنے طالبان کمانڈومشرف نے قتل کئے اور کروائے، اتنے تو شاید امریکہ نے بھی نہ کئے ہوں گے![]()
طالبان تو بس یہ سمجھتے ہیں کہ:
يٰاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الْقِصَاصُ فِي الْقَتْلٰي اَلْحُرُّ بِالْحُرِّ وَالْعَبْدُ بِالْعَبْدِ وَالْاُنْثٰى بِالْاُنْثٰى۔البقرہ١٧٨
اے ایمان والو فرض ہوا تم پر (قصاص) برابری کرنا مقتولوں میں آزاد کے بدلے آزاد اور غلام کے بدلے غلام اور عورت کے بدلے عورت۔اور یہ تو دنیا جانتی ہے کہ جتنے طالبان کمانڈومشرف نے قتل کئے اور کروائے، اتنے تو شاید امریکہ نے بھی نہ کئے ہوں گے![]()
پر اسطرح تو ایک ہڑ مچ جائے گی بغیرمقدمہ چلائے قتل کیے جاویں تو
میرا خیال ہے کہ طالبان کو یا تو مقدمہ کے نتائج کا انتظار کرنا چاہیے یا اس وقت کا جب وہ اپنی عدالتیں قائم کرے
جی ہاں آپ کی بات سو فیصد درست ہے۔ لیکن صرف اسی صورت میں جب اکا دکا قتل ہوجائے۔ لیکن جہاں ایک کمیونٹی (جیسے طالبان) کا ریاستی طاقتوں کے ذریعہ مکمل صفایا کیا جارہا ہو تو آپ کے خیال میں طالبان کو جوابی کاروائی کی بجائے عدالت سے رجوع کرنا چاہئےاگر ہر کوئی اس طرح سے قصاص لینے لگا تو معاشرہ تو چند دن ہی باقی رہے گا۔ عدالتوں کا ایک مقصد ہوتا ہے، اور عدالت کے فیصلے کے بغیر کسی کو قصاص کا حق نہیں دیا جا سکتا۔
طالبان تو بس یہ سمجھتے ہیں کہ:
يٰاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الْقِصَاصُ فِي الْقَتْلٰي اَلْحُرُّ بِالْحُرِّ وَالْعَبْدُ بِالْعَبْدِ وَالْاُنْثٰى بِالْاُنْثٰى۔البقرہ١٧٨
- اے ایمان والو فرض ہوا تم پر (قصاص) برابری کرنا مقتولوں میں آزاد کے بدلے آزاد اور غلام کے بدلے غلام اور عورت کے بدلے عورت۔
- اور یہ تو دنیا جانتی ہے کہ جتنے طالبان کمانڈومشرف نے قتل کئے اور کروائے، اتنے تو شاید امریکہ نے بھی نہ کئے ہوں گے
قوم تو روز اول سے امریکہ کی نام نہاد دہشت گردی کے خلاف ( اورعملاً مسلمانوں کے خلاف) جنگ میں پاکستان کی شمولیت کے خلاف تھی اور ہے۔ لیکن مشرف اور ان کے حواریوں نے اس جنگ میں پاکستان کو جھونک دیا ہے۔ جس کا خمیازہ قوم بھی بھگت رہی ہے اور مشرف بھی بھگتے گا۔ اِس دنیا میں یا اُس دنیا میں۔ یہ تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔ [@عاطف بٹUSER=190]شمشاد[/USER]کیا قوم چاہتی ہے کہ قوم بلوچ لبریشن آرمی اور طالبان کا ساتھ دے ؟۔۔
جانا کدھر ہے قوم کو کچھ سمجھ نہیں آتا۔۔۔
اور عزت مآب جناب جنرال محمد ضیاء الحق سابق صدرِ مملکت مرحوم و مغفور رحمتہ اللہ علیہ کے بارے میں کیا خیال ہے۔۔؟ قوم کے خیالات کیا ہیں ان کے بارے میں؟ اور امریکہ کے لیئے لڑی جانی والی جنگ کے بارے میں۔۔قوم تو روز اول سے امریکہ کی نام نہاد دہشت گردی کے خلاف ( اورعملاً مسلمانوں کے خلاف) جنگ میں پاکستان کی شمولیت کے خلاف تھی اور ہے۔ لیکن مشرف اور ان کے حواریوں نے اس جنگ میں پاکستان کو جھونک دیا ہے۔ جس کا خمیازہ قوم بھی بھگت رہی ہے اور مشرف بھی بھگتے گا۔ اِس دنیا میں یا اُس دنیا میں۔ یہ تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔ [@عاطف بٹUSER=190]شمشاد[/USER]