مجھے کیا پتااگر ملائکہ سس نہ ہوتی تو اچھے اچھے پکوان کون سکھاتا ؟؟
اپیا جییییعائشہ رانی نہ ہوتی تو ہم محفل پر کیوں آتے ؟؟
اپیا جییی ی
عائشہ رانی ییی یی
میری بات کررہے ہیں بھائی کیا؟؟؟مجھے کیا پتامیں نے ان کو اب کئی کئی دن دیکھا بھی نہیں آن لائن
![]()
نیرنگ خیال نہ ہوتے تو کون بڈھا جوان ہونے کی ایکٹنگ کرتا۔۔۔۔۔۔بھلکڑ نہ ہوتا تو ہسپتال کون چلاتا۔۔۔ ۔۔![]()