امجد میانداد
محفلین
تو بھول کر ایسے سچ کون بولتا۔
انکل نیرنگ خیال نہ ہوتے تو بار بار چونا کون لگواتاباباجی نہ ہوتے تو جوانی نادان ہوتی ہے۔۔۔ اس کو غلط کون ثابت کرتا۔۔۔
اور اگر شوکت بھائی نہ ہوتے تو عینی شاہ کے جواب میں شیزان کا ذکر کون کرتااگر شیزان نہ ہوتے تو یہ دوسروں کے مراسلے کون دہراتا
اور اگر شوکت بھائی نہ ہوتے تو واقعی اتنے سامنے کی بات شیزان کو کون سمجھاتااور اگر شیزان بھائی نہیں ہوتے تو شوکت کسے سمجھاتا کہ عینی شاہ اور شوکت نے ایک ساتھ مراسلے پوسٹ کیے لیکن وہ کیا ہے نہ کہ عینی سس کو انگریزی بہت اچھی لگتی ہے اور انگریزی میں ایک کہاوت ہے کہ
لیڈیز فرسٹ۔۔۔
اس لئے ساتھ میں پوسٹ کرنے کے باوجود عینی کے مراسلہ کو میرے مراسلہ سے پہلے داخلہ مل گیا
اگر اوپر والا رکن نہ ہوتا تو کوئی بھول کر بھی ایسی بات نہ کرتا لیکن کیوں کہ یہ بھول جاتے ہیں سو جانے دیا آپ گمان کرنے میں ماہر ہیں ماشاءاللہ ویسے آپ تو ابھی سے ڈر گئےاگر اوپر والا یا والی رکن نہ ہوتی تو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ تو کچھ بھی نہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔سیریسلی کچھ بھی نہیں ۔۔۔ ۔۔کیونکہ ان سے اتنی انٹرایکشن نہیں ہے ان کے دھاگے صرف پڑھے ہی ہیں جیسا نام اور تصویر ویسے ہی ڈر لگتا ہے ابھی گھونسا پڑے گا
غدیر زھرا
اوپر والا رکن نہ ہوتا تو میں یہ مراسلہ نہ لکھتا۔۔۔۔۔۔۔اگر اوپر والا رکن نہ ہوتا تو کوئی بھول کر بھی ایسی بات نہ کرتا لیکن کیوں کہ یہ بھول جاتے ہیں سو جانے دیا آپ گمان کرنے میں ماہر ہیں ماشاءاللہ ویسے آپ تو ابھی سے ڈر گئے