تو پھر ایڈوانس برتھڈے مبارک کہہ دیتے ہیں ہی ہی ہیواہ بھئی واہ۔ بہت خوب۔۔۔
سب کو مبارک ہو۔۔۔
لیکن ابھی 22 گھنٹے 22 منٹ اور 22 سیکنڈ باقی ہیں۔۔۔ ۔![]()
ارے واہ سالگرہ اتنی قریب آ گئی۔۔۔ ۔!
ہم بھی آگئے ہیں۔
آپ بھی آ جائیں۔![]()
السلام علیکم
اب جبکہ اردو محفل کے یوم پیدائش میں چند گھنٹے باقی ہیں تو جناب ہم بھی یہاں آن ٹپکے ہیں۔ جنم دن مبارک ہو تمام احباب کو![]()
وعلیکم السلام
خوش آمدید جناب
چلیں آجائے گی سمجھ آہستہ آہستہ کوئی مدد درکار ہو تو کسی بھی محفلین بلخوص شمشاد سے پوچھ لیں