آٹھویں سالگرہ چلیں سالگرہ مناتے ہیں

الشفاء

لائبریرین
واہ بھئی واہ۔ بہت خوب۔۔۔
سب کو مبارک ہو۔۔۔
لیکن ابھی 22 گھنٹے 22 منٹ اور 22 سیکنڈ باقی ہیں۔۔۔۔:)
 

ملائکہ

محفلین
بھئی میری طرف سے بھی سب کو محفل کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ بھئی میں رات میں اپنے ماموں کے گھر جاؤں گی وہاں سے آن لائن نہیں آپاؤں گی اب میں 3 یا 4 دن بعد آکر جوائن کرونگی۔۔۔۔ لیکن کیک میرے لئے بھی بچا کر رکھنا ہے اوکے۔۔۔۔ شمشاد اور عینی شاہ انٹرویو کے باقی جوابات بھی بعد میں :)
 

غدیر زھرا

لائبریرین
میری طرف سے سب کو بہت مبارک باد
birthday-cake.gif


اور ابن سعید بھیا کی آواز میں ترانہ سن کر اتنا اچھا لگا کہ بتا نہیں سکتی - شکریہ نایاب بھیا آپ نے شئیر کیا :)
 

نیلم

محفلین
میری طرف سے سب محفلین کو محفل کی سالگرہ بہت مبارک ہو :)
زبیر مرزا
کیک تو ماہا سس نے کھلا دیا سب کو :)
اسی لیئے میں کچھ اور کھلا دوں گی :)
 

زبیر مرزا

محفلین
آلو کی کچوریاں چنا چاٹ اور کیریاں نمک کے ساتھ نیلم پاکستان سے باہررہنے والوں پریہ ظلم ہوتا ان اشیاء کی یاد دلانا
کیری کی میٹھی چٹنی ان دنوں میں دوپہرکوروٹی کے ساتھ کھانے کا مزہ ہی اور ہے
 

نیلم

محفلین
آلو کی کچوریاں چنا چاٹ اور کیریاں نمک کے ساتھ نیلم پاکستان سے باہررہنے والوں پریہ ظلم ہوتا ان اشیاء کی یاد دلانا
کیری کی میٹھی چٹنی ان دنوں میں دوپہرکوروٹی کے ساتھ کھانے کا مزہ ہی اور ہے
اوووو پھر تو سوری مجھے یہ ظلم نہیں کرنا چایئے تھا :p
اور کیری کا اچار بھی گھر کا بنا ہوا :)
 

محمداحمد

لائبریرین
ارے ہاں سب دوستوں کو اس خوبصورت ترین محفل کی بہت ہی پیاری سی سالگرہ مبارک ہو۔۔۔ :)






اور مجھے بھی مبارک :)
 

تابش کفیلی

محفلین
السلام علیکم
اب جبکہ اردو محفل کے یوم پیدائش میں چند گھنٹے باقی ہیں تو جناب ہم بھی یہاں آن ٹپکے ہیں۔ جنم دن مبارک ہو تمام احباب کو :)
 

تابش کفیلی

محفلین
یوم پیدائش کے پر مسرت موقع پر محفل میں شمولیت واہ جی سبحان اللہ
لیکن سمھج ہی نہیں آرہا کہ یہاں اپنا تعارف کیسے پیش کریں اور محفل میں کس طرح گھومیں پھریں فی الوقت سب کچھ سر پر سے گزر رہا ہے :idontknow:
 

زبیر مرزا

محفلین
یوم پیدائش کے پر مسرت موقع پر محفل میں شمولیت واہ جی سبحان اللہ
لیکن سمھج ہی نہیں آرہا کہ یہاں اپنا تعارف کیسے پیش کریں اور محفل میں کس طرح گھومیں پھریں فی الوقت سب کچھ سر پر سے گزر رہا ہے :idontknow:

چلیں آجائے گی سمجھ آہستہ آہستہ کوئی مدد درکار ہو تو کسی بھی محفلین بلخوص شمشاد سے پوچھ لیں
 

بھلکڑ

لائبریرین
لئو جی ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم ٹہرے بھلکڑ سو بھول گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔کہ محفل کو عید مبارک کہنا ۔۔۔۔۔۔۔تو چلو جی محفلین کو میری طرف سے دلی عید مبارک ۔۔۔۔۔۔
اوہو ۔۔۔۔ عید نہیں تو کیا ہے آج۔۔۔۔۔۔
ہمم ہمممممم
ہممممممم ہمممممممم ہمممممممم
نہیں یاد آ رہا بھئ جو بھی ہے مبارک والا ہی ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چلو پھر مبارکباد۔۔۔۔۔لیکن یہ تو کسی پُر مسرت موقع پر ۔۔۔۔۔ شادی بیاہ شادی کی سالگرہ ۔۔۔۔۔۔ہاں سالگرہ ۔۔۔۔۔۔۔
چلو بھئ تمام محفلین کو محفل کی شالگرہ مبارک ہو۔۔۔۔۔ یہ ننھا منھا سا ،،،،پارا سا ۔۔۔۔ شویٹ سا بچہ آپ سب لوگوں کو شالگرہ کی مبارک دیتا ہے ۔۔۔۔قبول ہو قبول ہو قبول ہو۔۔۔
کیک شیک تو کاٹ لیا گیا ہےاوپر سے گول گپے بھی اپنے ہی منہ میں پاڑ لئے ہیں ۔۔۔۔۔ سو ہم صرف گفٹ اکٹھے کر کے بھاگ نکلیں گے۔۔۔۔۔۔۔ بی کئیر فُل۔۔۔۔۔
 
Top