اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

شمشاد

لائبریرین
احمد بھائی تھانہ بہترین اور محفوظ جگہ ہے۔ وہاں آ جائیں۔ یہ وہاں نہیں آ سکتی۔
 

تبسم

محفلین
ویسے آپ صرف ادھر ادھر کی باتوں کو ہی ادھر ادھر کرنے آتے ہیں شاید ۔۔۔ ہیں ناں!!!!
بھلکڑ صاحب جب آپ کو کسی کے بارے میں پتا نا ہو تو ادھر کی اُدھر نا کرئیں آپ کو یہ بھی پتا ہی نہیں کے سیماب لڑکا نہیں لڑکی ہیں ۔ھاھاھاھاھا
 

شمشاد

لائبریرین
اگر انہیں نہیں علم تو تم ہی ان کو بتا دو۔ اس میں غصہ کرنے کی کیا بات ہے۔ ویسے بھی غصہ کرنے سے لڑکیوں کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔
 

تبسم

محفلین
اگر انہیں نہیں علم تو تم ہی ان کو بتا دو۔ اس میں غصہ کرنے کی کیا بات ہے۔ ویسے بھی غصہ کرنے سے لڑکیوں کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔
کیا کروں آپ نے تو اُن کو نہیں ٹوکا لڑکیوں سے کیسی بات کر نی چاہئے اس لئے میں نے ہی ٹوک دیا
 

تبسم

محفلین
وعلیکم السلام
ابھی تک تو کدھر کی بھی بات پتا نہیں چلی اب آپ ہی اُدھر کی سونئیں
 
Top