ہاہاہاہاہا کوئی جگہ نہیں جہاں آپ کی بچت ہو جائے
بھلکڑ صاحب جب آپ کو کسی کے بارے میں پتا نا ہو تو ادھر کی اُدھر نا کرئیں آپ کو یہ بھی پتا ہی نہیں کے سیماب لڑکا نہیں لڑکی ہیں ۔ھاھاھاھاھاویسے آپ صرف ادھر ادھر کی باتوں کو ہی ادھر ادھر کرنے آتے ہیں شاید ۔۔۔ ہیں ناں!!!!
کیا کروں آپ نے تو اُن کو نہیں ٹوکا لڑکیوں سے کیسی بات کر نی چاہئے اس لئے میں نے ہی ٹوک دیااگر انہیں نہیں علم تو تم ہی ان کو بتا دو۔ اس میں غصہ کرنے کی کیا بات ہے۔ ویسے بھی غصہ کرنے سے لڑکیوں کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔
وعلیکم السلام
ابھی تک تو کدھر کی بھی بات پتا نہیں چلی اب آپ ہی اُدھر کی سونئیں
واہ جی وہ کمنڑی بھی کر نے لگے ہیں یہ تو آج کی تازا خبر لگ رہی ہےایک کرکٹ میچ کی لائیو کوریج کے دھاگے میں۔ شمشاد بھائی کی زبانی کمنٹری سن رہے تھے۔
واہ جی وہ کمنڑی بھی کر نے لگے ہیں یہ تو آج کی تازا خبر لگ رہی ہے
کلاس میں تو پڑھئی ہو تی ہے نا
اچھا پر کبھی ہماری نظر میں نہیں آئےیہ کام تو شمشاد بھائی کافی عرصے سے کر رہے ہیں بھئی۔
پڑھائی تو ہوتی ہے لیکن کبھی کبھی سزا بھی تو ملتی ہے۔کلاس میں تو پڑھئی ہو تی ہے نا