ہم سمجھیں گے آپ کو کیا؟جن احباب کو لگتا ہے کہ مقدس بٹیا نے یہ لڑی شروع کی ہے انھوں نے شاید پیغام ٹھیک سے نہیں پڑھا۔ در اصل مراسلہ ہمیں ای میل کیا گیا تھا جسے ہم نے مقدس بٹیا رانی کے نام سے پوسٹ کیا ہے۔ اس کے لیے انھیں لاگن نہیں ہونا پڑا ہے۔![]()
![]()
![]()
کوئی نہیں ۔۔ڈھونڈ لیں گے اور ٹپے تو چاچو کو بہت آتے ہیںہاں جی آگئی ہوں ٹھہر جاؤ مجھے تو شادی والے گانے بھی نہیں آتے کیا کروں۔۔۔ ۔
ضرور ۔۔
جن موٹے موٹے ناموں کو ٹیگ کیا ہے وہ لکھ بھی دیتے تو ہمارے ساتھ محفلیں کی معلومات میں اضافہ بھی ہو جاتا۔چند موٹے موٹے ٹیگ ہم کردیتے ہیں![]()
لڑکیاں خود بھی خرچہ کر لیا کریں۔۔بھئی لڑکیوں کے لئے گجرے کون لائے گا؟؟؟؟
پہلے میرا خیال تھا کہ بھتیجی کے کلاس فیلوز نکمے ہیں کہ کام نہیں کرتے۔ اب پوری بات سمجھ آئیہم لیکر پہن لیں گی نا اتنا ہی بہت ہے۔۔۔ ۔