مبارکباد دیساں دا راجہ۔۔۔ پیارے فہیم بھیا۔۔۔ شادی مبارک

وجی

لائبریرین
فہیم آپکو بہت بہت مبارک ہو
اللہ خوش و خرم رکھے اور دونوں کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین

چھاپ دانس بھی کچھ ایسی طرح کا ہوتا ہے
چھاپ دانس پختونوں کا ہے یا بلوچوں کا ؟؟
کیا کہیں گے
 

قیصرانی

لائبریرین
فہیم آپکو بہت بہت مبارک ہو
اللہ خوش و خرم رکھے اور دونوں کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین


چھاپ دانس بھی کچھ ایسی طرح کا ہوتا ہے
چھاپ دانس پختونوں کا ہے یا بلوچوں کا ؟؟
کیا کہیں گے
چھاپ کے بارے میری معلومات محدود ہیں۔ آئیے وکی کر کے دیکھتے ہیں یا پھر گوگل
 
بہت بہت مبارک ہو فہیم،

ظالم آدمی بندہ تاریخ کچھ پوچھ دیکھ کر رکھ لیتا ہے، کچھ دن بعد ہم میں سے بہت سے لوگ کراچی ہوتے، تو یہ دعوت بھی اڑا لیتے، پر چلو آپ کے غم میں ہم سب برابر ہی شریک ٹھہرے۔ اللہ آپ دونوں کی جوڑی سلامت رکھے اور آپ دونوں میں ہر گزرتے دن کے ساتھ پیار محبت اور اتفاق اور سمجھ بوجھ کا اضافہ فرمائے- آمین۔

ابن سعید بھائی آپ کا بہت شکریہ کہ آپ کی معرفت ہم تک مقدس کے الفاظ پہنچ گئے۔ جہاں بھی رہے خوش رہے آمین۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
چند موٹے موٹے ٹیگ ہم کردیتے ہیں :)
تصویر لگانے کا یہی نقصان ہوتا ہے۔۔۔۔ :D

فہیم بھائی شادی کی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ اللہ آپ کو اور ہماری بھابھی کو سدا اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ اور آپ کو محبت اور حسن سلوک کے ساتھ زندگی کی تمام خوشیاں عطا کرے۔ آمین
 

فہیم

لائبریرین
بہت خوشی کی خبر ہے۔

فہیم بہت مبارک ہو۔ آخرکار یہ دن بھی آ ہی گیا۔

میری دعا ہے کہ یہ رشتہ دونوں خاندانوں کے لیے باعث برکت و رحمت ہو۔

مقدس کی واپسی بھی بہت اچھی لگی۔
شکریہ شمشاد بھائی :)

اور اس کام کےلیے تو میمی نے آنا ہی تھا :)
 
Top