مبارکباد دیساں دا راجہ۔۔۔ پیارے فہیم بھیا۔۔۔ شادی مبارک

جن احباب کو لگتا ہے کہ مقدس بٹیا نے یہ لڑی شروع کی ہے انھوں نے شاید پیغام ٹھیک سے نہیں پڑھا۔ در اصل مراسلہ ہمیں ای میل کیا گیا تھا جسے ہم نے مقدس بٹیا رانی کے نام سے پوسٹ کیا ہے۔ اس کے لیے انھیں لاگن نہیں ہونا پڑا ہے۔ :) :) :)
 
قیصرانی

لائبریرین

جی ان کی ایڈوانس واپسی کی خوشی ہے :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
جن احباب کو لگتا ہے کہ مقدس بٹیا نے یہ لڑی شروع کی ہے انھوں نے شاید پیغام ٹھیک سے نہیں پڑھا۔ در اصل مراسلہ ہمیں ای میل کیا گیا تھا جسے ہم نے مقدس بٹیا رانی کے نام سے پوسٹ کیا ہے۔ اس کے لیے انھیں لاگن نہیں ہونا پڑا ہے۔ :) :) :)
ہم سمجھیں گے آپ کو کیا؟ :)
مقدس آپی نے یہ سب محفل کے لیے لکھا اور پوسٹ بھی ان کی آئی ڈی سے ہوا تو وہ خود ہی محفل آئیں ہیں بس۔۔ میں نے کہہ دیا
 
عندلیب

محفلین
بہت بہت مبارک ہو بھیا ، ویسے ہمارےبھیا کونسے رنگ کا رومال لے جائیں گے ساتھ ؟ ہمارا تو مشورہ ہے کہ پیلا رومال لے کر جائیں ایک دم جھکاس لگے گا ۔ :D
 
عمر سیف

محفلین
اب یہاں لوگوں کو ٹیگ کون کرے گا :)
عمر سیف بھائی آپ ہی مدد کردیں۔
ضرور ۔۔
کر دئیے ۔۔۔
چند موٹے موٹے ٹیگ ہم کردیتے ہیں :)
جن موٹے موٹے ناموں کو ٹیگ کیا ہے وہ لکھ بھی دیتے تو ہمارے ساتھ محفلیں کی معلومات میں اضافہ بھی ہو جاتا۔
 
عمر سیف

محفلین
اچھا لگا مقدس کی پوسٹ یہاں پڑھ کر حالانکہ ابن سعید سے کروائی گئی ۔۔ خوش آئند ہے کہ وہ واپس آئیں گی۔
باقی فہیم ایک بار پھر مبارک ہو شادی کی ۔۔ جیسا کہ شمشاد بھائی نے کہا کہ شادی کارڈ شئیر ضرور کرنا اور مکمل روداد تو شادی اور سیر سپاٹے کے بعد ہی شئیر کرو گے ۔۔ ہے نا ۔۔ ؟؟
 
ملائکہ

محفلین
لڑکیاں خود بھی خرچہ کر لیا کریں۔۔
کتنا آسان ہے نا کہہ دینا "کون لائے گا؟"
اوہ ہ ہ فہیم بھائی کی شادی پر اتنی کنجوسی کیوں دکھا رہے ہیں ۔۔۔ آپ بڑے بھائی ہیں لیں آئیں۔۔۔ ورنہ میں کوئی گانا نہیں گانے والی بسسسسسسس
 
قیصرانی

لائبریرین
اوہ ہ ہ فہیم بھائی کی شادی پر اتنی کنجوسی کیوں دکھا رہے ہیں ۔۔۔ آپ بڑے بھائی ہیں لیں آئیں۔۔۔ ورنہ میں کوئی گانا نہیں گانے والی بسسس سسس س
اچھا بھتیجی، عمر سیف قطر سے، میں فن لینڈ سے آؤں اور پھر ہار وغیرہ بھی ہمارے ذمے؟ کراچی والی بی بیاں کیا کریں گی پھر؟ :whistle:
 
Top