مبارکباد عمر سیف بھائی کو سالگرہ مبارک

شمشاد

لائبریرین
سالگرہ مبارک ہو عمر بھائی

امید ہے انابیہ اور آیان نے پاکستان میں کیک کاٹ لیا ہو گا۔
 

عمر سیف

محفلین
سالگرہ مبارک ہو عمر بھائی

امید ہے انابیہ اور آیان نے پاکستان میں کیک کاٹ لیا ہو گا۔
:) شکریہ شمشاد بھائی ۔۔
کیک کہاں کاٹا ہوگا ۔۔ آج زیادہ خوشی گھر پہ اس بات کی ہوگی کہ چھوٹی سسٹر حج سے واپس پہنچ رہی ہے ۔ تو سب اسی میں لگے ہونگے ۔
 
Top