سوئس حکومت کا کھربوں ڈالرز اپنے عوام میں تقسیم کرنے کا فیصلہ

زیک

مسافر
اس بیسک انکم کا لوٹ مار کی رقم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

اور یہ قانون ابھی منظور نہیں ہوا۔ اس پر ریفرنڈم ہونا باقی ہے۔
 

زیک

مسافر

ماسٹر

محفلین
میرے خیال میں آمدن کا یہ میعار بنیادی ضروریات ، تعلیم اور صحت وغیرہ پوری کرنے کے علاوہ ہو گا -
 
چوری بھی اور سینہ زوری بھی۔۔۔بینک میں لوگ امانت کے طور پر پیسہ جما کراتے ہیں اور اگر وہ مرکھپ جائیں تو یہ امانت بینک کی ملکیت نہیں بن جاتی نہ ہی اس علاقے کی حکومت کی ملکیت بن سکتی ہے جہاں یہ امانت جمع کروائی گئی تھی۔۔۔۔
 
Top