پاکستانی ٹرک/بس آرٹ

ماہی احمد

لائبریرین
105684936_479.JPG



درست فرمایا آپ نے۔۔۔ ۔۔ یہ کچھ عرصہ قبل تک بہاولپور وغیرہ میں بھی چلتے تھے۔۔۔ ۔

اور یہ والے بھی چلتے رہے ہیں پاکستان اور ہندوستان میں
سنا تھا ان سے ٹی بی اور دمے کا مرض بہت پھیلنا شروع ہو گیا تھا! اس لیئے بند ہو گئے، ویسے اچھا ہی ہوا، ایک انسان بیچارے پر ظلم ہے کہ وہ اتنے لوگوں کو جانور کی طرح کھینچے۔
 
Top