مبارکباد محمد بلال اعظم کو سالگرہ مبارک

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ہماری سستی دیکھیں کہ صبح ہم نے ارادہ کیا تھا کہ محترم بلال کی سال گرہ کے لیے ایک دھاگہ کھول دیا جائے :) :) اور اب دیکھیں ہم مبارک باد دینے میں بھی اتنی تاخیر سے آئیں ہیں :)
ویسے ایسی تاخیر بھی آپ ہی کا خاصہ ہے:LOL:
 
Top