مبارکباد محمد بلال اعظم کو سالگرہ مبارک

عینی شاہ

محفلین
اوووووووووووپس ۔۔۔ہیپی برتھڈے منے ۔۔۔وہ اکچلی میں بزی تھی یہاں آئی نہی اس لیے لیٹ ہو گئی سووووری :)
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
اتنی دیر سے اس دھاگے میں رپلائی کرنے کی بہت معذرت۔۔۔ اصل میں مَیں پچھلے دو ہفتے سے گردے کی تکلیف میں مبتلا ہوں جس کی وجہ سے کمپلیٹ بیڈ ریسٹ پہ تھا۔ آج طبیعت بہتر ہے تو محفل پہ پھر آ چکا ہوںںںںںںںںںںںںن
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین

محمد بلال اعظم

لائبریرین
اوووووووووووپس ۔۔۔ ہیپی برتھڈے منے ۔۔۔ وہ اکچلی میں بزی تھی یہاں آئی نہی اس لیے لیٹ ہو گئی سووووری :)
تھینک یووووووووووو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور میں بھی ذرا بیمار تھا نا اس لئے لیٹ آیا رپلائی کرنے:)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
آپ ابھی عہدِ گزشتہ میں ہیں نین بھائی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ میرے ظہور کو تو اب پوری دو دہائیاں گزر چکی ہیں :)`
تم تو بلال تھے۔۔۔ یہ ظہور کب سے ہوئے۔۔۔۔ :idontknow:

تھینک یووووووووووو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ اور میں بھی ذرا بیمار تھا نا اس لئے لیٹ آیا رپلائی کرنے:)
اب کیسی طبیعت ہے؟ کیا ہوا تھا؟
 

زیک

مسافر
اتنی دیر سے اس دھاگے میں رپلائی کرنے کی بہت معذرت۔۔۔ اصل میں مَیں پچھلے دو ہفتے سے گردے کی تکلیف میں مبتلا ہوں جس کی وجہ سے کمپلیٹ بیڈ ریسٹ پہ تھا۔ آج طبیعت بہتر ہے تو محفل پہ پھر آ چکا ہوںںںںںںںںںںںںن
اوہو گردے کی تکلیف تو بہت بری ہوتی ہے
 
Top