پوچھنا کس سے ہے جی بھلا۔ اور رہا لائسنس، تو یہ رہا :کس سے پوچھ کر کھولا گیا ہے
لائسنس دکھائیں
کوئی پیکیج ڈیل نہیں چل رہی جناب۔یہ کوئی پیکج ڈِیل ہے کیاِ mcBig zinger کی طرح![]()
یہ نامکمل ہےپوچھنا کس سے ہے جی بھلا۔ اور رہا لائسنس، تو یہ رہا :
![]()
اوکے ۔عمر بھائی تجربہ پہلی دفعہ ہوتا ہے اور یہ تو میرا تیسرا نیا دفتر ہے۔