عبدالقیوم چوہدری
محفلین
ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک اور شادی جو میرے دفتر کے توسط سے انجام پائی۔
ارے ۔۔یہ تو۔۔ وہ نہیں جو چڑی چِھکا کھیلتی ہے بھلا سا نام تھا۔ اپنے کسی کرکٹر سے بیاہی گئی تھی؟؟؟
ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک اور شادی جو میرے دفتر کے توسط سے انجام پائی۔
سر۔۔۔ یہاں یہ مثل نہیں چلنے والی۔۔۔سستا ہو یا مہنگا رونا تو ہر حال میں پڑے گا اور وہ بھی آہیں بھر بھرکےمثال مشہور ہے کہ سستا روئے بار بار مہنگا روئے ایک بار
یہ وہ نہیں ہے۔ اور ویسے بھی وہ چڑی اور چھکا نہیں بلکہ گیند اور چھکا کھیلتی ہے۔ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
ارے ۔۔یہ تو۔۔ وہ نہیں جو چڑی چِھکا کھیلتی ہے بھلا سا نام تھا۔ اپنے کسی کرکٹر سے بیاہی گئی تھی؟؟؟
ارے ہاں یاد آیا وہ گیند سے ہی کھیلتی تھی یا ہے۔یہ وہ نہیں ہے۔ اور ویسے بھی وہ چڑی اور چھکا نہیں بلکہ گیند اور چھکا کھیلتی ہے۔
آپ کا بزنس تو جنگلوں تک پھیلا ہؤا ہے۔۔۔واہ بھئی۔۔اللہ کرے زورِ بزنس اور زیادہگزشتہ دنوں یہ والی شادی کروائی تھی۔
لا
ششماد بھائی۔۔۔ہور ودھاؤ۔۔۔۔۔اپنا بزنسہماری نازو نخرے سے پلی ہوئی مرغی کیلئے ایک عدد خوبصورت برسرروزگار مرغے کا رشتہ درکار ہے بعوض "شرعی حق مہر
چوہدری صاحب اس کا صحیح مقام پتیلی، پلیٹ اور پیٹ ہے۔ہماری نازو نخرے سے پلی ہوئی مرغی کیلئے ایک عدد خوبصورت برسرروزگار مرغے کا رشتہ درکار ہے بعوض "شرعی حق مہر
اگر باسکٹ بال ہو تو ضرور کھیل لیں گے ورنہ وہ 'جن' سے کھیل رہی ہے اُنھی سے کھیلےاب بھی کھیلتی ہے۔ آپ اس سے میچ کھیلنا چاہتے ہیں کیا؟
قبول پھر میں جاب پکی سمجھوں ؟ اس سے اگلے ماہ میں خود کسی بڑی آسامی کی شادی کروا کے پچھلے مہینے کا نقصان پورا کر لوں گیبالکل ضرورت ہے لیکن پہلے ۶ ماہ تنخواہ نہیں ملے گی۔