بھلکڑ
لائبریرین
تصویر ہے ایک ۔۔۔۔ابھی دکھاتا ہوں!وہ کیا ؟
تصویر ہے ایک ۔۔۔۔ابھی دکھاتا ہوں!وہ کیا ؟
تو کیا ہوا۔۔۔۔ایک اور آپشن بھی تو غو ر کیا جاسکتا ہے ۔۔۔ویسے اس آپشن پر غور کرنے کے لئے ۔۔۔شاید یورپ کا چکر لگانے پڑے!اب کیا فائدہ تصویر دکھانے کا، ان کی شادی ہوئے تو عرصہ ہو گیا۔
دیکھاؤ ۔۔تصویر ہے ایک ۔۔۔ ۔ابھی دکھاتا ہوں!![]()
کس آپشن کی بات کر رہے ہیں؟تو کیا ہوا۔۔۔ ۔ایک اور آپشن بھی تو غو ر کیا جاسکتا ہے ۔۔۔ ویسے اس آپشن پر غور کرنے کے لئے ۔۔۔ شاید یورپ کا چکر لگانے پڑے!![]()
مجھے کیا پتا ہو
حد ہو گئی، ہم نہیں ہیں وہ جن کے ذریعے آپ کا کاروبار چمکے گا!امتحان ختم ہو چکے ہوں تو جلدی سے ایک عدد کالا بکرا بھجوا دو۔
الحمدللہ خیریت سےالحمدللہ بالکل ٹھیک
آپ سنائیں![]()
ابر آلودالحمدللہ خیریت سے
موسم کیسا ہے آپ کی طرف ؟![]()
گویا بارش کے امکانات ہیںابر آلودکبھی دھوپ کبھی چھاؤں۔
گویا بارش کے امکانات ہیںیہاں بھی کچھ ایسی ہی آنکھ مچولی کھیلی جا رہی ہے
گو کہ بادل سورج کو بیشتر وقت ڈھکے ہوئے ہیں
![]()