نین جونیئر (محمد زین العابدین)

ناعمہ عزیز

لائبریرین
اوووووووووووو شوو کیوٹ پالے سے بچے کو اردو محفل میں خوش آمدید :)
نین بھیا ڈھیر سارا پیار زین کے لئے ہمیشہ مسکراتا رہے آمین :)
 

جاسمن

لائبریرین
ماشاءاللہ۔ بہت پیارا بچہ ہے۔ اللہ کرے اچھی صحت کے ساتھ لمبی عُمر والا ، مقدر والا ہو۔ اللہ کا پیارا بندہ اور پیارے نبی کا پیارا اُمتی ہو۔ اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنےاور اُن کے لئےصدقۂ جاریہ ہو۔ آمین!
 
Top