نین جونیئر (محمد زین العابدین)

نیرنگ خیال

لائبریرین
ماشاء اللہ
چشم بد دور
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ دونوں جہان کی بھلائیاں عطا فرمائے۔
آمین
شکریہ شمشاد بھائی۔۔۔ :)

پہلے تو محفل میں صرف بلّیاں پائی جاتی تھیں
اب ایک ننھے منے کیوٹ شے ماؤں بلّے نے بھی محفل میں جگہ بنا لی :p:p:p:p
ماؤں ماؤں ماؤں
ہاہاہہاااااا۔۔۔۔ :) بالکل۔۔

ماشاءاللہ ۔ ماشاءاللہ

تعالٰی سے دعا ہے کہ دونوں جہان کی کامیابیاں اور پرکتیں عطا فرمائے۔
آمین۔۔۔۔

ہیں !!!! دونوں نام ایک ساتھ ہی لے دئیے میرے :p
ارے بئی۔۔۔ گڑیا تو آپ ہو ہی ہماری۔۔۔ نام البتہ تکلف میں لکھ دیا :)
 
الشفاء

لائبریرین
جسٹ زبردست۔۔۔:)
ماشاءاللہ بہت ہی پیارا ہے نین جونیئر ،،، اللہ عزوجل اسے محمد نام کی برکتیں عطا فرما کر زین العابدین کی صفات سے متصف فرمائے۔۔۔ آمین۔
 
نایاب

لائبریرین
ماشاءاللہ
اللہ کی امان سدا سوہنے شہزادے محمد زین العابدین پر
سچی ذات پاک نظر بد سے محفوظ رکھتے دین و دنیا کی رحمتوں برکتوں سے نوازے آمین ۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
ارے بئی۔۔۔ گڑیا تو آپ ہو ہی ہماری۔۔۔ نام البتہ تکلف میں لکھ دیا :)
دراصل میرا نک نیم گڑیا ہے نا :) اب تو بڑی ہو گئی ہوں تو سب ناعمہ ہی کہتے ہیں لیکن امی جان ہمیشہ اسی نام سے بلاتی ہیں اور کہتی ہیں کہ میری تو گڑیا ہی رہے گی :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
جسٹ زبردست۔۔۔ :)
ماشاءاللہ بہت ہی پیارا ہے نین جونیئر ،،، اللہ عزوجل اسے محمد نام کی برکتیں عطا فرما کر زین العابدین کی صفات سے متصف فرمائے۔۔۔ آمین۔
بہت شکریہ سر۔۔۔
آمین:)

ماشآاللہ۔ رب کریم صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے۔
نظر بد سے محفوظ فرمائے۔ آمین
آمین یا رب العالمین

ماشاءاللہ
اللہ کی امان سدا سوہنے شہزادے محمد زین العابدین پر
سچی ذات پاک نظر بد سے محفوظ رکھتے دین و دنیا کی رحمتوں برکتوں سے نوازے آمین ۔
آمین یا رب العالمین

دراصل میرا نک نیم گڑیا ہے نا :) اب تو بڑی ہو گئی ہوں تو سب ناعمہ ہی کہتے ہیں لیکن امی جان ہمیشہ اسی نام سے بلاتی ہیں اور کہتی ہیں کہ میری تو گڑیا ہی رہے گی :)
بئی درست بات ہے۔۔۔ ماؤں کے لیے بچے کب بڑے ہوتے ہیں۔۔۔ :)
 
حاتم راجپوت

لائبریرین
ماشااللہ ۔ ۔ بہت ہی پیارا ہے ننھا شہزادہ ۔ ۔ اللہ تعالی دینی و دنیوی امتحانات میں کامیاب فرمائیں اور آپ کے لئے رحمت و برکت کا باعث بنے ۔ ۔ آمین
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
یہ تصویر تو تین چار روز پہلے سے اوتار میں لگی ہوئی ہے مانو۔۔۔ :)
میں نے آپ کے اوتار کی طرف دھیان نہیں دیا بھیا ۔۔ بس تصویر دیکھ کر یوں لگا :)
آخری اوتار تو آپ کا وہ والا یاد ہے جس میں کسی کو ڈانٹ پڑ رہی ہے اور وہ سر جھکائے جا رہا ہوتا ہے
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
میں نے آپ کے اوتار کی طرف دھیان نہیں دیا بھیا ۔۔ بس تصویر دیکھ کر یوں لگا :)
آخری اوتار تو آپ کا وہ والا یاد ہے جس میں کسی کو ڈانٹ پڑ رہی ہے اور وہ سر جھکائے جا رہا ہوتا ہے
بالکل۔۔۔ وہ بھی ہم ہی تھے کیا۔۔۔ :p
 
Top