بہت ہی عمدہ۔ آپ نے تو نین بھائی کی پوسٹ کو جدت بخش دیماشاءاللہ ۔ بہت ہی پیارا بھتیجا ہے ہمارا۔
اللہ تعالیٰ دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرمائے۔آمین۔
کچھ کیپشن ہماری طرف سے بھی۔
یہ پاپا کیا کررہے ہیں ؟ کوئی حکایت شکایت سی کھولی ہوئی لگ رہی ہے !
اووہ!! یہ پاپا نے کیا کیا نیلم آنٹی کی حکایتوں کے ساتھ؟؟؟
(اصلی حکایتیں پڑھتے ہوئے)
ہمم۔ میرا خیال ہے پاپا ٹھیک ہی کرتے ہیں ان حکایتوں کے ساتھ۔۔۔
مجھے تو نیند آنے لگ گئی یہ پڑھتے ہوئے!!!
نیلم آنٹی آپ!!
میں تو تعریف کررہا تھا آپکی حکایتوں کی۔۔۔ ۔
وہ اوپر والے الفاظ تو پاپا نے لکھے ہیں!! سچی!!!
چلی گئیں شائد!!!
ہاں میرے ہی الفاظ تھے وہ۔۔۔
مجھے حکایتیں بالکل بھی پسند نہیں!!!
اور اس پر کیا کیپشن دیا جائے۔۔
ماشاءاللہ جیسے باغ میں گلاب کھلا ہو۔
قیصرانی بھائی یہ بھی تو دیکھیں کہ نین جونئیر نے تصاویر کھنچواتے ہوئے چہرے کے احساسات میں بھی کتنی جدتیں سموئی ہیں۔بہت ہی عمدہ۔ آپ نے تو نین بھائی کی پوسٹ کو جدت بخش دی
اور میں سوچ ہی رہی تھی کہ نینی بھیا کو کہتی ہوں یہ والی تصویر اپنے اوتار میں لگا لیںآمین
کیا واقعی
بالکل درست کہا۔ ماشاء اللہقیصرانی بھائی یہ بھی تو دیکھیں کہ نین جونئیر نے تصاویر کھنچواتے ہوئے چہرے کے احساسات میں بھی کتنی جدتیں سموئی ہیں۔
آمین۔۔۔اللہ تعالیٰ برکت سے نوازیں عمر، علم اور عمل میں ۔
بہت شکریہ ناعمہ گڑیا۔۔۔اوووووووووووو شوو کیوٹ پالے سے بچے کو اردو محفل میں خوش آمدید
نین بھیا ڈھیر سارا پیار زین کے لئے ہمیشہ مسکراتا رہے آمین
آمین یا رب العالمینماشاءاللہ۔ بہت پیارا بچہ ہے۔ اللہ کرے اچھی صحت کے ساتھ لمبی عُمر والا ، مقدر والا ہو۔ اللہ کا پیارا بندہ اور پیارے نبی کا پیارا اُمتی ہو۔ اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنےاور اُن کے لئےصدقۂ جاریہ ہو۔ آمین!
شکریہ قیصرانی بھائیماشاء اللہ۔ بہت ہی پیارا بھتیجا ہے
آپ بھی جیتے رہیئے نین بھائی
یہ تو زبردست ترین ہوگیا۔۔۔ مزا آگیا۔۔۔۔ شاندارماشاءاللہ ۔ بہت ہی پیارا بھتیجا ہے ہمارا۔
اللہ تعالیٰ دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرمائے۔آمین۔
کچھ کیپشن ہماری طرف سے بھی۔
یہ پاپا کیا کررہے ہیں ؟ کوئی حکایت شکایت سی کھولی ہوئی لگ رہی ہے !
اووہ!! یہ پاپا نے کیا کیا نیلم آنٹی کی حکایتوں کے ساتھ؟؟؟
(اصلی حکایتیں پڑھتے ہوئے)
ہمم۔ میرا خیال ہے پاپا ٹھیک ہی کرتے ہیں ان حکایتوں کے ساتھ۔۔۔
مجھے تو نیند آنے لگ گئی یہ پڑھتے ہوئے!!!
نیلم آنٹی آپ!!
میں تو تعریف کررہا تھا آپکی حکایتوں کی۔۔۔ ۔
وہ اوپر والے الفاظ تو پاپا نے لکھے ہیں!! سچی!!!
چلی گئیں شائد!!!
ہاں میرے ہی الفاظ تھے وہ۔۔۔
مجھے حکایتیں بالکل بھی پسند نہیں!!!
اور اس پر کیا کیپشن دیا جائے۔۔
ماشاءاللہ جیسے باغ میں گلاب کھلا ہو۔
یہ تصویر تو تین چار روز پہلے سے اوتار میں لگی ہوئی ہے مانو۔۔۔اور میں سوچ ہی رہی تھی کہ نینی بھیا کو کہتی ہوں یہ والی تصویر اپنے اوتار میں لگا لیں
شکریہ امید۔۔۔۔زبردست......... بہت پیاری تصاویر ہیں
شکریہ زیک
پہلے تو محفل میں صرف بلّیاں پائی جاتی تھیںشکریہ مانو
ہیں !!!! دونوں نام ایک ساتھ ہی لے دئیے میرےبہت شکریہ ناعمہ گڑیا۔۔۔
آمین