مبارکباد خالد محمود چوہدری گولڈن جوبلی نمبر

تعبیر

محفلین
میری پیاری بہن میری پانچ بہنیں ہیں میں جب دوسروں اے انکا ذکر کرتا ہوں تو بہن ہی کہتا ہوں لیکن جب ان سے بات کرتا ہوں تو بیٹا ہی کہتا ہوں بس عادت ہو گئی ہے
خالد بھائی اب خود بیٹیوں کی ماں بننے کے بعد بٹیا کہنا اچھا لگتا ہے لیکن کہلوانا عجیب لگتا ہے تبھی بٹیا کے بجائے بہن کہنے کو کہا ورنہ کوئی اور مقصد ہرگز نہیں تھا۔:)
اللہ آپ کو خوش اور سلامت رکھے ہمیشہ :)
 
ہم پنجابی لوگوں کی زبان میں بٹیا لفظ چڑھتا ہی نہیں۔ وِیر کالفظ تو عموماً بھائی کیلئے استعمال ہوتا ہے لیکن ہمارے ہاں (زیادہ تر چھوٹی )بہن کو بھی پیار سے ویر پکار لیتے ہیں
 
Top