خالد محمود چوہدری
محفلین
شکریہ بہنمبارک ہو
شکریہ بہنمبارک ہو
بہن بھی کہا اور شکریہ بھی ؟شکریہ بہن
جو انسانوں کا شکریہ ادا نہ کرے وہ خدا کا بھی ناشکرگذار ہوتا ہے اور بہن تو انسانی رشتوں میں پاکیزہ ترین رشتوں میں سے ایک ہےبہن بھی کہا اور شکریہ بھی ؟
شمشاد بھائی بہت بہت شکریہ اللہ آپ کو خوش رکھےبہت مبارک ہو چوہدری صاحب۔
جزاک اللہ خیر لیکن بیٹا نہیں بہن کہیےبہت شکریہبیٹا، جیتی رہیئے خوش رہیئے
جزاک اللہ خیر لیکن بیٹا نہیں بہن کہیے
بہت شکریہ بہت مہربانیسالگرہ مبارک ہو چوہدری صاحب۔۔۔
اللہ عزوجل آپ کو خوش رکھے۔۔۔
بہت شکریہ بیٹا بہت دعائیں۔مبارک سلامت مبارک سلامت
شمشاد بھائی اسی بات پر مٹھائی کھلائیں گے سب کو (تالیااااااااں)
خالد بھائی اب خود بیٹیوں کی ماں بننے کے بعد بٹیا کہنا اچھا لگتا ہے لیکن کہلوانا عجیب لگتا ہے تبھی بٹیا کے بجائے بہن کہنے کو کہا ورنہ کوئی اور مقصد ہرگز نہیں تھا۔میری پیاری بہن میری پانچ بہنیں ہیں میں جب دوسروں اے انکا ذکر کرتا ہوں تو بہن ہی کہتا ہوں لیکن جب ان سے بات کرتا ہوں تو بیٹا ہی کہتا ہوں بس عادت ہو گئی ہے
کیونکہ شمشاد بهائی تو بہت اچهے ہیں نابہت شکریہ بیٹا بہت دعائیں۔
شمشاد بھائی ہی کیوں ۔۔۔ ۔ آپ کیوں نہیں