مبارکباد ۔۔۔سالگرہ مبارک۔۔۔

عائشہ عزیز

لائبریرین
لوجی اخر کا شمشاد صاحب کی بھی سا ل گرہ آگئی۔

مبروک یا شیخ ،الف مبروک

اور یہ ماہی احمد اور مانو بلی کافی تیز نہیں ہوگئی۔

ایک نے بروقت دھاگہ بنایا ،اور بس پھر مانو بلی پہنچ گئی ،اب آئی ہیں تو چائے لیتے آیئے۔
وہ تو میں چاچو کے لیے لاؤں گی ناں بھائی :p
 

محمداحمد

لائبریرین
ارے واہ ۔۔۔۔۔! شمشاد بھائی کی سالگرہ کی لڑی۔ اور ہم نے دیکھی ہی نہیں۔

بہت بہت بہت مبارک ہو سالگرہ کی شمشاد بھائی۔! :)

:birthday:
 

ماہی احمد

لائبریرین
او ہو تو میری سالگرہ منائی جا رہی ہے اور مجھے علم ہی نہیں۔
:party::party::party::party:
ماہی کا بہت شکریہ کہ یاد رکھا اور مانو کا بھی۔
ہم ایسا روکھا پھیکا شکریہ قبول نہیں کریں گے :nottalking:
ہمیں چاکلیٹ چاہئیے
یا آئسکریم
ہے نا عائشہ عزیز
مجھے یاد ہی نہیں تھا کہ آج میری سالگرہ ہے۔
سچی!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
یہ تو بڑے مزے کی بات ہوئی
:):):):):)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
Top