فلک شیر
محفلین
قسمیں؟؟؟اتنا بھی نہیں شریف نہیں ہے
صرف شکل کا ہے

قسمیں؟؟؟اتنا بھی نہیں شریف نہیں ہے
صرف شکل کا ہے
لاطینی امریکہ سے باہر جانے والا یہ پہلا فٹبال ورلڈ کپ ہے۔
میں تے میسی دی خاطر ویکھیا پائی جی میچ۔۔۔۔ایڈا شریف جیہا منڈا اے ۔۔۔۔نکا جیہا ملوکڑا جیہا![]()
جرمنی کے میچ جیتنے کی ایک بڑی وجہ
![]()
میں بھییییجب پاکستان فٹ بال ورلڈ کپ کھیلے گا ۔۔۔۔۔۔۔اودوں میں ویکھاں گے سارے میچ![]()
اب میں کیا کروں اگر اس وقت وہ ہار رہا تھا تواب ہارتے ہوئے میسی کو دیکھا تو کیا دیکھا
اخری کک بھی میسی نے باہر پھینک دی۔ میں امید کررہا تھا کہ یہ گول میں جاوے گی
یہیں تو دفاعی کھلاڑیوں کی چالاکی کام آتی ہےجیت یہ گیا تھا اگر اف سائیڈ نہ ہوتا
چار سال بعد یعنی؟لاطینی امریکہ سے باہر جانے والا یہ پہلا ورلڈ فٹبال کپ ہے۔
1990 کے ورلڈ کپ میں بھی جرمنی نے ارجنٹائن کو ایک صفر سے شکست دی تھی۔
جرمن گولی کو ایک بھدا سا ہاتھ ہی ملا ہےگولڈن بال ود میسی