امریکہ نے بھی تو ایک دفعہ ورلڈ کپ جیتا ہےاگر ارجنٹائن جیت جاتا تو یورپ اور جنوبی امریکہ دونوں کے پاس 10-10 بار ورلڈ کپ آتا
ابھی یورپ کےپاس 11 ویں بار یہ ٹائٹل گیا۔
جس میں سے 4-4 بار اٹلی اور جرمنی نے جیتا جبکہ ایک ایک بار انگلینڈ، فرانس اور اسپین نے جیتا
جبکہ جنوبی امریکہ میں اکیلے 5 بار برازیل نے اور دو دو بار یوروگوئے اور ارجنٹائن نے جیتا۔
ویری فنی۔۔۔ مجھے پتا ہے برازیل جس بری طرح ہارا تھا اور بیچاری عوام کو ان کے پلیرز نے کتنا رُلایا تھا۔برازیل پہلے آوٹ ہوچکی ہے
اب یہ نہ پوچھنا کہ کتنے اوورز میں
پاکستان کا بھی میچ تھا؟؟؟؟پاکستان؟
مطلب؟پاکستان کا میچ تو روزانہ ہی ہوتا ہے۔
کیونکہ ہم یہ چھوٹے موٹے کھیل نئیں کھیلتے۔۔۔ ہونہہ۔۔۔پاکستان کی ٹیم کبھی بھی نہیں بن سکتی۔۔۔
ارجنٹینا کے ہارنے کی وجہ۔۔۔جرمنی کے میچ جیتنے کی ایک بڑی وجہ
نہیں اصل میں پاکستان کی دو ٹیلینٹڈترین قومیں فٹ بال میں دلچسپی نہیں رکھتیں۔۔۔۔کیونکہ ہم یہ چھوٹے موٹے کھیل نئیں کھیلتے۔۔۔ ہونہہ۔۔۔
آج کاشفی کہاں رہ گئے؟
وہ تو برازیل کے ساتھ ہی لڑک گئے تھے
جی ہاں
چاہے جیتے یا ہاریں انسان بس صرف روتے ہیں۔ اس جملے سے کاشفی بہت خوش ہوتا۔ میرا مطلب ہے روتا
قومیں؟؟؟نہیں اصل میں پاکستان کی دو ٹیلینٹڈترین قومیں فٹ بال میں دلچسپی نہیں رکھتیں۔۔۔۔
ارجنٹینا کے ہارنے کے بعد محفل کے ایک خان صاحب ایسی شکلیں بنا رہے تھے۔۔خاموش میسی
میں ارجنٹائن کی حد سے زیادہ دفاعی حکمت عملی پر غصہ تھاآپ اس لئیے غصے میں ہیں بھی؟؟
نہیں امریکہ نے کبھی فیفا ورلڈ کپ نہیں جیتاامریکہ نے بھی تو ایک دفعہ ورلڈ کپ جیتا ہے
اوووو۔۔۔میں ارجنٹائن کی حد سے زیادہ دفاعی حکمت عملی پر غصہ تھا
اوووو۔۔۔
میں سمجھی۔۔۔
غلط سمجھ گئی تھی میں۔۔۔کیا سمجھ گئیں آپ
قصور آپ کا نہیں ہےغلط سمجھ گئی تھی میں۔۔۔