گویاسات سال سے زائد عرصہ ہو گیا اس بات کو، مجھے ایک دوسرے فورم کے ناظم نے یہاں بھیجا تھا کہ یہاں کے اراکین کو گھیر گھار کے اُس فورم پر لے کر آؤں، قتیلِ غالب کے نِک کے ساتھ رکن بنا تھا اور تب سے قتیلِ اردو محفل ہوں![]()
شکاری خود شکار ہوچلا

میرے محترم معصوم سے بھائینایاب جی ہماری ملاقت کب اور کہاں ہوئی تھی۔ ماحولیات کا پر سب سے پہلے کس نے لکھا تھا؟
یہ ڈبل سنچری 'ناپسند' اور 'غیر متفق' کو جمع کرنے سے ہوئی ہے۔ کسی نے آپ کی ریٹینگ کو کچھ نہیں کیادلچسپ ہے کہ عجیب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر
میں تو ڈبل سنچری کر گیا اک رات میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کل تک 147 غیر متفق ریٹنگ پر تھا ۔ اور آج صبح پایا کہ 224 غیر متفق ریٹنگ کے ساتھ ڈبل سنچری مکمل کرچکاہوں ۔
کتنے چوکے کتنے چھکے کہاں کہاں لگائے اس کی کوئی خبر نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ بنا اطلاع ہی ڈبل سنچری مکمل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں ان سب کے نام ۔ جن کی ریٹنگ سے مجھے بلند درجہ ملا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
![]()
در اصل کل ایک محفلین کی درخواست پر ہم نے نا پسندیدہ اور غیر متفق ریٹنگز کے بٹنوں کو بالکل بائیں جانب کیا کیونکہ اکثر احباب پسندیدہ کو کلک کرنے کے بجائے غلطی سے ناپسندیدہ کو کلک کر بیٹھتے تھے۔ جب ہم یہ تبدیلیاں کر رہے تھے تو ہم نے پایا کہ غیر متفق کو مثبت ریٹنگ دی گئی تھی، لہٰذا ہم نے اسے نیوٹرل ریٹنگ دے دیا۔ واضح رہے کہ محفل میں ہم نے کسی بھی ریٹنگ کو منفی شمار نہیں کیا ہے، یا تو مثبت یا نیوٹرل، اسی لیے ممبر کارڈ میں سرخ عدد ہمیشہ صفر ہی رہتا ہے۔ گو کہ ایسا کرنا درست نہیں لگتا لیکن کچھ نازک دلوں کو غیر ضروری ٹھیس نہ پہنچے اس لیے ایسا رکھا گیا ہے۔دلچسپ ہے کہ عجیب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر
میں تو ڈبل سنچری کر گیا اک رات میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کل تک 147 غیر متفق ریٹنگ پر تھا ۔ اور آج صبح پایا کہ 224 غیر متفق ریٹنگ کے ساتھ ڈبل سنچری مکمل کرچکاہوں ۔
کتنے چوکے کتنے چھکے کہاں کہاں لگائے اس کی کوئی خبر نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ بنا اطلاع ہی ڈبل سنچری مکمل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں ان سب کے نام ۔ جن کی ریٹنگ سے مجھے بلند درجہ ملا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
![]()
اور مجھے لگتا ہے اسی وجہ سے سارے لوگ نبیل بھیا کے رعب میں رہتے ہیںنبیل بھائی یعنی محفل کے بگ باس۔ محفل کے شاید واحد ممبر ہیں جنہوں نے شروع سے اب تک کبھی کوئی اوتار استعمال نہیں کیا
ابھی بھی جو اوتار آتا ہے وہ فیس بک سے لنک ہونے کی وجہ سے جناتی خاکہ بنا ہوا آتا ہے![]()
سات سال سے زائد عرصہ ہو گیا اس بات کو، مجھے ایک دوسرے فورم کے ناظم نے یہاں بھیجا تھا کہ یہاں کے اراکین کو گھیر گھار کے اُس فورم پر لے کر آؤں، قتیلِ غالب کے نِک کے ساتھ رکن بنا تھا اور تب سے قتیلِ اردو محفل ہوں![]()
نبیل شاید محفلین کو ڈرانا نہیں چاہتے
ویسے خود ہم نے نبیل بھائی کی تصویر دیکھ رکھی ہےاور مجھے لگتا ہے اسی وجہ سے سارے لوگ نبیل بھیا کے رعب میں رہتے ہیں![]()
اچھا میں نے تو نہیں دیکھی بھیاویسے خود ہم نے نبیل بھائی کی تصویر دیکھ رکھی ہے![]()
کیوں نہیں دیکھیاچھا میں نے تو نہیں دیکھی بھیا![]()
جاسوس میاں اس تصویر کو اب عام کر دوویسے خود ہم نے نبیل بھائی کی تصویر دیکھ رکھی ہے![]()
کیونکہ آپ نے دکھائی نہیںکیوں نہیں دیکھی![]()
دکھائی تو میں نے شمشاد بھائی کی پک بھی نہیں ہےکیونکہ آپ نے دکھائی نہیں![]()