فہیم
لائبریرین
آپ کو تو یاد ہوگا پورا پورا
آپ کو تو یاد ہوگا پورا پورا
م +مہی ہی ہی
تو پھر پیش کی جائیں!
ٹھیک ہے
م+مٹھیک ہے
ہیں جب آپ کے پاس ہے نہیں تو پھر کیسی جاسوسی؟م+م
اصل میں ایک پوسٹ تھی جو کسی زمانے میں ایک بلاگ پر لکھی گئی تھی
لیکن پھر وہ بلاگ ڈوب گیا اور پوسٹ بھی ساتھ
اگر کبھی کہیں سے وہ ملی تو ضرور شیئر کروں گا
یہ سمجھو جاسوس نے سب ڈیٹا ایک فائل میں محفوظ کررکھا تھا۔ہیں جب آپ کے پاس ہے نہیں تو پھر کیسی جاسوسی؟
پوری سیکریٹ فائل موجود ہے ہمارے پاس، تبصروں سمیت۔۔۔ آپ صرف م + م کی بات کر رہے ہیں۔ہمارے لیے خوشی کی بات ہےاگر م+م محفوظ ہو تو
کوئی اور جاسوس لے اڑا؟یہ سمجھو جاسوس نے سب ڈیٹا ایک فائل میں محفوظ کررکھا تھا۔
اور وہ فائل اڑن چھو ہوگئی
کوئی اور جاسوس لے اڑا؟
پوری سیکریٹ فائل موجود ہے ہمارے پاس، تبصروں سمیت۔۔۔ آپ صرف م + م کی بات کر رہے ہیں۔
پھر ہماری اجازت سے آپ م+م کہیں شائع کرسکتے ہیںپوری سیکریٹ فائل موجود ہے ہمارے پاس، تبصروں سمیت۔۔۔ آپ صرف م + م کی بات کر رہے ہیں۔
اجازت تو آپ سے دوستی کے کھاتے میں ڈالتے ہیں، لیکن ہمیں ایسی چیزوں کی تشہیر کا کوئی شوق نہیں۔پھر ہماری اجازت سے آپ م+م کہیں شائع کرسکتے ہیں
پھر محفوظ کرنے کا کیا مقصد بھلااجازت تو آپ سے دوستی کے کھاتے میں ڈالتے ہیں، لیکن ہمیں ایسی چیزوں کی تشہیر کا کوئی شوق نہیں۔
یہ کام ہمارے پیشے سے جڑا ہوا ہے۔پھر محفوظ کرنے کا کیا مقصد بھلا
بس محفل کو ضبط کرانا مقصود تھاجرم والی کوئی بات نہیں تھی ۔۔
نہیں ۔۔ جو مجھے محفل سے پہلے جانتے تھے انہیں میرے نام کا بھی علم تھا ۔۔ شاید میں خود باقیوں سے انٹریکشن نہیں کرنا چاہتا تھا ۔۔۔بس محفل کو ضبط کرانا مقصود تھا
ویسے جو آپ کو پہلے سے جانتے تھے۔ وہ میرے بھی بہت اچھے جاننے والے تھےنہیں ۔۔ جو مجھے محفل سے پہلے جانتے تھے انہیں میرے نام کا بھی علم تھا ۔۔ شاید میں خود باقیوں سے انٹریکشن نہیں کرنا چاہتا تھا ۔۔۔
۔۔ویسے جو آپ کو پہلے سے جانتے تھے۔ وہ میرے بھی بہت اچھے جاننے والے تھے