عینی شاہ
محفلین
کر لوں پھر ؟؟؟کر لو جو کر سکتی ہو۔۔۔ میں تو نہیں بتاتی![]()
کر لوں پھر ؟؟؟کر لو جو کر سکتی ہو۔۔۔ میں تو نہیں بتاتی![]()
تو پھر مجھے یہ کوں کہا کہ میں آتی نہی ہوں ابہاہاہاہاہاہا ہاں تو میں آتی ہی کم ہوں تو پھر![]()
ظلم ہے یہ توتو پھر مجھے یہ کوں کہا کہ میں آتی نہی ہوں اب![]()
جی مجھ پر ناظلم ہے یہ تو![]()
پھر جس پر کرسیاں برسیں اس پر کیا ہوگاجی مجھ پر نا![]()
اووووووو اچھا اچھا اب سمجھ آیاپھر جس پر کرسیاں برسیں اس پر کیا ہوگا![]()
ظلم در ظلم ہوااووووووو اچھا اچھا اب سمجھ آیاکوئی بات نہی وہ ڈیزرو کرتا ہے نا
![]()
کوئی ظلم نہی ہوا ابھی اپ نے اوپر پڑھا ہے بھی نہی جو اس نے مجھے لکھا تھاظلم در ظلم ہوا![]()
ویسے تو دال میں کالا یا پوری دال ہی کالی ہوتی ہے لیکن تم خواتین کو ایک رنگ نہیں بھاتا ناں، اس لیے اسے رنگ برنگی کرنا پڑا۔ویسے یہ رنگ برنگی دال ہوتی کون سی ہے؟؟؟![]()
ٹھیک۔۔۔ویسے تو دال میں کالا یا پوری دال ہی کالی ہوتی ہے لیکن تم خواتین کو ایک رنگ نہیں بھاتا ناں، اس لیے اسے رنگ برنگی کرنا پڑا۔
کر لوں پھر ؟؟؟![]()
یہ میری بھتیجی کے خلاف کیا سازش ہو رہی ہے؟نووووووووووووووو یہ تو کبھی نہی ہو سکتامیں نے ڈرایا تو نہی ہے ان کو
اور آپ نے ان کو ٹیگا کیوں
ابھی ا جائے گی ہاتھ میں روٹی والا چمتا لیے ہوئے یا پھر بیلن افف اللہ یہ تو لگتے بھی خوب ہیں
![]()
نو نو انکل کوئی نہی ہورہی وہی جو اپ کہتے ہیںیہ میری بھتیجی کے خلاف کیا سازش ہو رہی ہے؟
اور کیاتم تو بہت اچھی والی عینی مینی ہو۔ تم بھلا "وہ" کیسے ہوسکتی ہو۔
ویسے انکل ایک بات تو بتائیں اپ کبھی ہنستے بھی ہیں ؟؟بالکل۔ اور اس میں کوئی شک نہیں ہے۔